ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انعام کی رقم کا اعلان کردیا

آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا ہے۔ 17اکتوبر سےشروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےلیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پرائز منی کا اعلان کردیا، فاتح ٹیم کو 16 لاکھ ڈالرز( یعنی 27 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) کی رقم ملے گی۔ اس کے علاوہ رنرز اپ…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet