ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: 18 رکنی قومی اسکواڈ کی ٹریننگ کا آغاز کر دیا گیا

قومی اسکواڈ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ آج سے ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔ اسکواڈ ٹریننگ کا آغاز نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں آج سے کرے گا اور پھر قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو میگا ایونٹ میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات روانہ ہو گا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز قومی اسکواڈ کا کورونا ٹیسٹ منفی…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet