پاک بھارت ٹاکرے سے پہلے شعیب اختر اور ہر بھجن سنگھ ٹوئٹر کے محاذ پر بھڑ گئے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 24 اکتوبر کو ہونے والےپاک بھارت ٹاکرے سے پہلے ماحول بھی گرم ہونے لگا ہے۔ روایتی حریفوں کے درمیان ہلکی پھلکی نوک جھونک کا سلسلہ جاری ہے۔ سابق فاسٹ باولر شعیب اختر اور بھارتی مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
آل راؤنڈر شعیب ملک کیریئر کا شاندار اختتام کرنے کے خواہاں
شعیب ملک کیریئر کا شانداراختتام کرنے کے خواہاں ہیں جب کہ آل راؤنڈر انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہنے سے قبل ٹیم کو ورلڈ کپ جتوانا چاہتے ہیں۔ شعیب ملک ٹی 20 ورلڈ کپ میں شریک پاکستانی اسکواڈ کے سینئر ترین ممبر ہیں، انھوں نے جب 1999 میں انٹرنیشنل ڈیبیو کیا تب شاہین شاہ آفریدی، محمد مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان نے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں ویسٹ ایڈیز کے خلاف پاکستان نے 7 وکٹوں سے فتح اپنے نام کرلی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں شاہینوں نے کالی آندھی کو چت کردیا۔ ویسٹ انڈیز کے 131 رنز کے ہدف کو پاکستانی بلے بازوں نے صرف تین وکٹیں گنوا کر مزید پڑھیں
ٹی20 ورلڈ کپ، نیدرلینڈز کو آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست
ٹی20 ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ کے میچ میں آئرلینڈ نے نیدرلینڈز کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ ابوظبی کے زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو پہلے ہی اوور میں غلط ثابت ہو گیا۔ پہلے مزید پڑھیں
ٹی 20: شکیب الحسن نے سب کے ریکارڈ توڑ ڈالے
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے بولر شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بالربن گئے چونتیس سالہ شکیب الحسن نے مسقط میں اسکاٹ لینڈ کیخلاف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں 17 رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کیں جس کے ساتھ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: اسکاٹ لینڈ نے بنگلادیش کیخلاف اپ سیٹ کرتے ہوئے 6 رنز سے شکست دے دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے بنگلا دیش کو 6 رنز سے شکست دے دی ہے۔ عمان کے الامارات کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی جو کہ غلط فیصلہ ثابت ہوا۔ مزید پڑھیں
ٹی 20 ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں عمان نے پاپوا نیو گنی کو شکست دے دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں عمان نے پاپوانیوگنی کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ عمان کے الامارات کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں میزبان ٹیم عمان نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم پاپوانیوگنی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاپوانیوگنی نے مقررہ مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستانی ٹیم کی کِٹ کی رونمائی کردی گئی
ٹی20 ورلڈ کپ 2021 کے لیے پاکستانی ٹیم کی کِٹ کی رونمائی کردی گئی ہے۔ پاکستان کی کٹ کو سبز ہلالی پرچم کا رنگ دیا گیا ہے جس پر ملک کا نقشہ نمایاں طورپر نظر آ رہا ہے۔ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی کٹ کو سبز ہلالی پرچم کا رنگ دیا گیا ہے جس مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ رمیز راجہ کی بھارتی ہم منصب سارو گنگولی سے دبئی میں ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی کی طرف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کو آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے کی بھی دعوت دی گئی تاہم دعوت کے باوجود مزید پڑھیں
پاکستان کے ہائی پرفارمنس کوچنگ کے سربراہ گرانٹ بریڈ برن عہدے سے مستعفی
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر گرانٹ بریڈ برن نے پاکستان کرکٹ کے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا عہدہ چھوڑ دیا تاکہ کوچنگ کے نئے مواقع تلاش کیے جاسکیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جاری کردہ بیان کے مطابق گرانٹ بریڈ برن نے ستمبر 2018 سے جون 2020 تک تین سال کے لیے مزید پڑھیں
Recent Comments