پاکستان کے وکٹ کیپر اور اوپننگ بیٹر محمد رضوان کو ایک نوعمر لڑکے نے خاکہ بناکر خراجِ تحسین پیش کیا جس نے رضوان کو بے حد متاثر کیا۔محمد رضوان نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لڑکے کی جانب سے بنائی گئی اپنی تصویر شیئر کی اور اس کے فن پر خوب داد بھی دی۔ قومی کرکٹر نے مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
کپتان بابر اعظم اور آلراؤنڈر شعیب ملک کے کورونا ٹیسٹ منفی
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور آلراؤنڈر شعیب ملک کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد کپتان بابر اعظم اور آلراؤنڈر شعیب ملک نے ڈھاکہ کے ٹیم ہوٹل میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔ کپتان بابر اعظم اور شعیب ملک آج قومی اسکواڈ کے مزید پڑھیں
پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز؛ بنگلا دیش کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے بنگلا دیش کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، شکیب الحسن اور سیف الدین انجریز کی وجہ سے منتخب نہیں ہوسکے جب کہ ورلڈکپ کھیلنے والی ٹیم میں 6 تبدیلیاں کی گئی مزید پڑھیں
29 سال بعد پاکستان کو آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی
پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگلے 8 ایونٹس کے میزبانوں کا اعلان کردیا جس کے مطابق پاکستان 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان نے آخری مرتبہ 1996 میں آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کی تھی اور اس وقت 50 اوورز مزید پڑھیں
بابر اعظم کے آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ کا کپتان بننے پر والد کا جذباتی پیغام
آئی سی سی کی جانب سے ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا کپتان بابر اعظم کو منتخب کیے جانے کے بعد ان کے والد اعظم صدیقی کا رد عمل سامنے آگیا۔انسٹاگرام پر بابراعظم کے والد اعظم صدیقی کی جانب سے ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے پوسٹ کی گئی۔ تصویر کے کیپشن مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 وینوز کون کون سے ہیں؟ آئی سی سی نے اعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کی میزبانی کرنے والے شہروں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا جس کا آغاز آئندہ سال 16 اکتوبر سے ہوگا اور ایونٹ 13 نومبر تک جاری رہے گا۔ آئی سی سی نے آسٹریلیا کے ان مزید پڑھیں
بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان
قومی سلیکٹرز نے بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ اوپنر امام الحق، مڈل آرڈر بیٹر کامران غلام اور آف اسپنر بلال آصف اعلان کردہ 20 رکنی اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔ ان تین کھلاڑیوں کو حارث رؤف، عمران بٹ، شاہنواز دھانی اور یاسر شاہ مزید پڑھیں
بنگلا دیش کے تمیم اقبال پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز سے قبل بنگلادیش کے اہم بلے باز سیریز سے باہر ہوگئے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق بنگلادیش کے کرکٹر تمیم اقبال انجری کا شکار ہوگئے ہیں جس وجہ سے وہ دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ ویب سائٹ کے مطابق تمیم اقبال کے مزید پڑھیں
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کاکپتان مقرر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا بھی کپتان بنادیا۔ آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 اپنے نام کرلیا ہے، میگا ایونٹ کے بعد آئی سی سی نے بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ہے۔بابر اعظم کو مزید پڑھیں
بوم بوم آفریدی بھی رضوان کی صلاحیتوں کے معترف
سابق کپتان شاہد آفریدی بھی محمد رضوان کی کارکردگی کے معترف ہوگئے۔ شاہد آفریدی گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل دیکھنے کے لیے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے ہمراہ دبئی اسٹیڈیم میں موجود تھے۔ میچ کے دوران اسٹیڈیم سے نکلتے ہوئے شاہد آفریدی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس دوران مزید پڑھیں
Recent Comments