پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ سہ ملکی سیریز کے ذریعے پاک بھارت میچز کے لیے پرامید ہیں۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق رمیز راجہ نے کہا کہ بھارت اور پاکستان سہ ملکی سیریز کے لیے کارڈ سے باہر نہیں ہیں اور سہ ملکی سیریز میں دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کا سامنا کرسکتی ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
دانش کنیریا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
سندھ ہائیکورٹ نے کرکٹر دانش کنیریا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔کرکٹر دنیش کنیریا نے ڈومسیٹک اور لیگزکھیلنےکی اجازت نہ دینےکےخلاف درخواست دائر کی تھی جس میں کرکٹر نے پی سی بی بحالی پروگرام میں شامل ہونے کی اجازت بھی مانگی ہے۔ پی سی بی کے وکیل کا کہنا ہےکہ دنیش کنیریا پر اسپاٹ فکسنگ کاالزام مزید پڑھیں
پہلا ٹی ٹوئنٹی، شاہین آج شیر بنگلہ سٹیڈیم میں بنگال ٹائیگرز پر جھپٹٰیں گے
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 3 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ڈھاکا میں کھیلا جائے گا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سیریز کو آسان نہیں لے سکتے ،کوشش ہوگی کہ ورلڈکپ کی طرح کھیلیں ۔ بابر اعظم نے کہا کہ بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں
ایشز سیریز سے قبل آسٹریلیا کے کپتان ٹم پین کی قیادت سے دستبردار
آسٹریلیا کے کپتان ٹم پین انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز سے قبل ٹیسٹ ٹیم قیادت سے دستبردار ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین کو اسکینڈل کا سامنا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا نے ٹم پین کے خلاف نازیبا میسجز کرنے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں. ٹم پین پر مزید پڑھیں
آصف علی اور عماد وسیم پاکستانی اسکواڈ سے باہر
پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے اپنے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے آصف علی اور عماد کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 19 نومبر بروز جمعہ مزید پڑھیں
برسبین میں بیٹھےمتھیو ہیڈن کا دل ڈھاکا میں موجود پاکستانی ٹیم کے ساتھ، پاکستان زندہ باد
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ کے فرائض انجام دینے والے سابق آسٹریلوی بلے باز میتھیو ہیڈن نے گرین شرٹس کے لیے اردو میں پیغام جاری کیا ہے۔ میتھو ہیڈن نے سوشل میڈیا پر اردو میں جاری پیغام میں پاکستان کو سلام لکھا۔ اسلام و علیکم پاکستان!میں برسبین کے قرنطینہ سینٹر مزید پڑھیں
پاکستان ٹیم کا اچھا مومنٹم بنا ہوا ہے اسی کو برقرار رکھیں گے، بابراعظم
قومی ٹیم کےکپتان بابراعظم کا کہنا ہےکہ سیمی فائنل میں ہارنے کا دکھ ہے لیکن اس وقت پاکستان ٹیم کا اچھا مومنٹم بنا ہوا ہے اور اسی کو برقرار رکھیں گے۔ ورچوئل پریس کانفرنس میں بابراعظم نے کہا کہ بنگلا دیش کی ہوم سیریز میں انہیں آسان نہیں لیا جا سکتا، سینئر کھلاڑیوں کے نہ مزید پڑھیں
بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم کا اعلان
بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا گیا ہے۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی ٹیم کی کپتانی بابر اعظم کریں گے جبکہ مزید پڑھیں
آئی سی سی نےشاہین شاہ آفریدی کے اسپیل کو ورلڈ کپ کا بہترین لمحہ قرار دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ’پلے آف دی ٹورنامنٹ‘ کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی نے بھارت کے خلاف پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے اسپیل کو ورلڈ کپ کا بہترین لمحہ قرار دیا۔شاہین شاہ آفریدی کے تباہ کن اسپیل نے مزید پڑھیں
آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، ٹاپ 10 میں 2 پاکستانی شامل
متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں عمدہ پرفارمنس کے باوجود ٹی ٹوئنٹی کی تازہ ترین رینکنگ میں صرف 2 پاکستانی کھلاڑی ٹاپ 10 میں جگہ برقرار رکھنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کردی ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں
Recent Comments