سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنی سرجری کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئےایک ٹوئٹ کی جس میں ان کا کہنا تھاکہ ان کے بھاگنے کے دن ختم ہوگئے۔سابق کرکٹر نے مداحوں کو اپنی گھٹنوں کی سرجری کے حوالے سے بھی اطلاع دی مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
بنگلہ دیش کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی سیریز، آج شعیب ملک میچ کا حصہ نہیں
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آج ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق بیٹے کی طبعیت خرابی کے باعث شعیب ملک تیسرے میچ کے لیے ٹیم کا حصہ نہیں بنے گے۔ شعیب ملک مقامی وقت کے مطابق صبح دس بجے ڈھاکہ سے دبئی مزید پڑھیں
ٹیم کی فتوحات، فخر زمان نے کپتان بابر کو کریڈٹ دے دیا
فخر زمان نے قومی ٹیم کی فتوحات کا کریڈٹ بابر اعظم کو دیدیا۔ سینئر بیٹسمین کے مطابق کپتان نے بیٹنگ اور فیلڈنگ میں اعلیٰ معیار سیٹ کیا ہے۔ سینئر بیٹسمین کے مطابق کپتان نے بیٹنگ اور فیلڈنگ میں اعلیٰ معیار سیٹ کیا ہے، پچ پہلے میچ کی بانسبت بہتر مگر آئیڈیل نہیں تھی۔ دوسری جانب بابرنے مزید پڑھیں
فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے گیند مارنے پر عفیف حسین معذرت کرلی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نےگیند مارنے پر میچ کے بعد بنگلادیشی بیٹر عفیف حسین سے ملاقات کی اور ان سے معذرت کی۔ خیال رہے کہ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیشی بلے باز عفیف حسین نے شاہین کو تیسرے اوور کی دوسری گیند پر چھکا مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی جانب سے آئے روز نت نئے ریکارڈز اپنے نام کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ 27 سالہ بابراعظم نے آج بنگلہ دیش کے خلاف میچ کے دوران ایک رن بنا کر پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے کا ریکارڈ اپنے مزید پڑھیں
حسن علی کو باہر کیوں باہر باہر کیوں بیٹھنا پڑا، وجہ سامنے آگئی
پاکستان کے فاسٹ باولر حسن علی ایک بار پھر مشکل میں آ گئے، ایک طرف ڈانٹ پڑی تو دوسری طرف ٹیم سے باہر بھی کر دیا گیا۔حسن علی نے گزشتہ روز بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں نور الحسن کو آوٹ کیا اور پھر انہیں گراونڈ سے باہر جانے کا اشارہ کیا۔ مزید پڑھیں
دوسرا ٹی ٹوئنٹی، بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پاکستان کو فیلڈنگ کی دعوت دی۔ کل کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی کے ہیرو فاسٹ بولر حسن علی مزید پڑھیں
فاسٹ بولر حسن علی تمام بولرز سے آگے نکل گئے
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں آؤٹ آف فارم نظر آنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی سال 2021 میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے اور دیگر تمام بولرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ حسن علی نے تینوں فارمیٹس (ٹیسٹ ، ون ڈے، اور ٹی ٹوئنٹی) میں اس سال مزید پڑھیں
اے بی ڈی ویلیئرز نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
جنوبی افریقا کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔جارح مزاج بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے سوشل میڈیا کے ذریعے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا جس کے بعد ان کا 18 سال سے زائد عرصے پر محیط ناقابل یقین کیرئیر ختم ہو گیا۔ اے بی مزید پڑھیں
بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ، شاقین کرکٹ کی انوکھی ویڈیو وائرل
بھارت اور نیوزی لینڈ کے حالیہ میچ کے دوران تماشائی کی ایک دلچسپ ویڈیو سامنے آئی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر بھارتی فوٹوگرافر کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جو جے پور کے اسٹیڈیم میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والےحالیہ میچ کی ہے۔ مزید پڑھیں
Recent Comments