فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے گیند مارنے پر عفیف حسین معذرت کرلی

 فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے گیند مارنے پر عفیف حسین معذرت کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نےگیند مارنے پر میچ کے بعد بنگلادیشی بیٹر عفیف حسین سے ملاقات کی اور ان سے معذرت کی۔ خیال رہے کہ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیشی بلے باز عفیف حسین نے شاہین کو تیسرے اوور کی دوسری گیند پر چھکا مارا تھا، اس کے فوری…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet