محمد حفیظ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردار

قومی ٹیم کے سابق کپتان آل راؤنڈرمحمد حفیظ ویسٹ انڈیز کےخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبردار ہوگئے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز آئندہ ماہ کراچی میں ہوگی جس میں محمد حفیظ ایکشن میں نظر نہیں آئیں گے۔ رپوٹ کے مطابق محمد حفیظ لنکا پریمئیر لیگ کھیلنے کے لیے ہوم سیریز سے مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے دیگر ممالک کو پاکستان میں کھیلنے پر کوئی پریشانی نہیں ہوگی: آئی سی سی

آئی سی سی نے کہا ہے کہ 2025 کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے دیگر ممالک کو پاکستان میں کھیلنے پر کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔ 2 دہائیوں بعد پاک سرزمین پر کسی بڑے ایونٹ کا انعقاد ہوگا جب کہ آئی سی سی پْراعتماد ہے کہ کسی شریک ملک کو ایونٹ کے لیے پاکستان کا مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان انٹرنیشنل اسپورٹس شخصیت قرار

وزیراعظم عمران خان نے دبئی کا مشہور محمد بن راشد المکتوم تخلیقی اسپورٹس اعزاز حاصل کرلیا جو انہیں آئندہ سال جنوری میں دیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کو یہ اعزاز 1992 کے کرکٹ ورلڈکپ جیتنے میں اپنے ملک کی کرکٹ ٹیم کی قیادت سمیت کھیلوں میں ان کی خدمات پر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

پاک بنگلہ دیش سیریز میں پاکستان کو جیت کے لیے آخر تک جانا پڑا، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاک بنگلہ دیش سیریز میں پاکستان کو جیت کے لیے آخر تک جانا پڑا اور آخر میں 3 صفر کا نتیجہ بالکل بھی برا نہیں ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاک بنگلہ دیش سیریز میں ٹی ٹوئنٹی کی مزید پڑھیں

جیت کے لیے ضروری ہے کہ پہلے اپنی خامیوں کی نشاندہی کی جائے، کپتان بابراعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش سیریز میں توقعات کے مطابق بیٹنگ نہیں کرسکا۔ آن لائن پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش کے خلاف تینوں میچز میں ڈھاکہ کے کراؤڈ نے بھرپور اسپورٹ کیا، کورونا کے دنوں میں اسٹیڈیم میں کراؤڈ کو مس کرتے تھے۔ انہوں مزید پڑھیں

بابر اعظم نے اپنی شادی کے متعلق اہم انکشاف کر دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنے متعلق سب سے زیادہ گوگل کئے جانے والے سوالات کا جواب دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے بابراعظم کی نئی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قومی ٹیم کے کپتان باری باری اپنے متعلق سب سے زیادہ مزید پڑھیں

جنوبی افریقی اسپنر نے اننگز میں 10 وکٹیں لے کر تاریخ رقم کردی

جنوبی افریقی اسپنر سیم وائٹ ہیڈ نے فرسٹ کلاس میچ کی ایک اننگز میں 10 وکٹیں حاصل کر کے تاریخ رقم کردی۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اسپنر نے اپنی عمدہ کارکردگی سے جنوبی افریقی ڈومیسٹک کرکٹ کی تاریخ میں 115 سال میں بہترین باؤلنگ کا نیا ریکارڈ بھی قائم کردیا۔ بنگلہ دیش میں مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کی کارکردگی سے ناخوش

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کی کارکردگی سے مطمئن نہیں اس لیے بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں وسیع پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وکٹ کیپنگ کوچ عتیق الزمان نے عہدے سے استعفیٰ مزید پڑھیں

شہنواز دھانی کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو، جذباتی پیغام بھی دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شہنواز دھانی آج بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کریں گے. پی سی بی نے ٹوئٹ کی ہے کہ شاہ نواز دھانی پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی پلیئر نمبر 95 ہیں۔پی سی بی نے شاہ نواز دھانی کی ویڈیو بھی جاری کی ہے، جس میں وہ انتہائی خوش نظر مزید پڑھیں

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، پاکستانی ٹیم میں چار تبدیلیاں

ڈھاکا میں کھیلی جارہی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے مشکل لگ رہی ہے۔ انہوں نے پاکستان ٹیم میں چار تبدیلیوں کا اعلان کیا، فخرزمان،شعیب ملک مزید پڑھیں