قومی ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر اور کپتان شعیب اختر کی والدہ انتقال کرگئی ہیں، رپورٹس کے مطابق شعیب اختر کی والدہ کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے والدہ کے انتقال کی خبر مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
پی ایس ایل کے لائیو اسٹریمنگ حقوق کیلئے دراز نے ریکارڈ بولی لگا دی
پاکستان میں آن لائن کاروبار اور ڈیجیٹل دنیا کے بڑے نام دراز نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 2022 اور 2023 کے سیزن کی لائیو اسٹریمنگ کے حقوق کے لیے سب سے زیادہ بولی لگا دی۔ دراز نے لیگ کی لائیو اسٹریمنگ کے حقوق کی خریداری کے لیے گزشتہ سائیکل کے مقابلے میں 175 فیصد مزید پڑھیں
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کوشکست دے دی
انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے روائتی حریف بھارت کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی کے میدان میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے بھارت کی جانب سے دیا گیا 238 رنز کا ہدف آخری گیند پر حاصل کیا۔ پاکستان کے محمد شہزاد 82 رنز بنا کر نمایاں مزید پڑھیں
کپتان بابر اعظم نے آسٹریلوی کھلاڑی رکی پونٹنگ کا 16 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آسٹریلوی کھلاڑی رکی پونٹنگ کا 16 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ رواں سال قومی کرکٹ ٹیم کے لیے بہاروں کا سال ثابت ہوا کیونکہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے امسال درجنوں ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے 2021 میں نہ مزید پڑھیں
بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے ہیں، انھوں نے کہا کہ وہ پہلے سے بین الاقوامی کرکٹ نہیں کھیل رہے لیکن رسمی اعلان باقی تھا۔ آج ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے ہربھجن سنگھ نے یوٹیوب پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے، جس میں انھوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
پاکستانی سپراسٹارز پھر سے کھیلنے کو ہوئے تیار
دنیا کے تیز ترین فاسٹ بولر اور تیز ترین سنچری بنانے والے دو پاکستانی سپر اسٹار لیجنڈ لیگ کا حصہ بن گئے۔ بلے بازوں کے لیے خوف کی علامت سمجھے جانے والے شعیب اختر اور بولرز کے چھکے چھڑانے والے شاہد خان آفریدی عمان میں ہونے والی لیجنڈ لیگ میں شامل ہو چکے ہیں۔ یہ مزید پڑھیں
شعیب ملک نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا
پاکستان کے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی ٹائٹل کا ریکارڈ اپنے نام کرنے کے قریب پہنچ گئے۔ لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے فائنل معرکے میں شعیب ملک کی ٹیم جافنا کنگز نے گال گلیڈی ایٹرز کو 23 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا۔ مزید پڑھیں
شاہین شاہ آفریدی کے لاہور قلندرز کے کپتانی کے حوالے سے شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا
سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے لاہور قلندرز کے کپتان مقرر ہونے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ حال ہی میں شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری ٹیم کو ایک ساتھ لے کر چلنا شاہین کے لیے بہت بڑی ذمہ داری مزید پڑھیں
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان کو ہرا کر بھارت نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی
بھارت نے پاکستان کو ہراکر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ روایتی حریف کے درمیان میچ کا آغاز سنسنی خیز رہا، بھارت نے من پریت سنگھ کے ذریعے پہلے منٹ میں گول کیا، جس کو 9 ویں منٹ میں افراز نے شاندار فیلڈ گول کرکے برابر کیا۔ پہلا کوارٹر ختم ہونے تک مزید پڑھیں
آئی سی سی نے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی
آئی سی سی کی نئی رینکنگ میں قومی کپتان بابر اعظم، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور اوپننگ بیٹر محمد رضوان ٹاپ 5 میں شامل ہیں۔آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں آسٹریلیا کے مارنس لابو شین پہلی پوزیشن پر آگئے ہیں جو انہوں نے انگلینڈ کے کپتان جو روٹ مزید پڑھیں
Recent Comments