آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا عثمان خواجہ کے ساتھ شراب سے جشن منانے سے گریز

آسٹریلیا کی ٹیم میں شامل پاکستانی نژاد بیٹر عثمان خواجہ نے ٹیم کی جانب سے شراب کا جشن چھوڑ کر فتح کی خوشی میں خود کو شامل کرنے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایشز سیریز میں انگلینڈ کے خلاف جیت کے بعد آسٹریلوی ٹیم کے جشن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی مزید پڑھیں

نوواک جوکووچ آسٹریلین اوپن کے بڑے ایونٹ سے باہر

سربین ٹینس اسٹار آسٹریلین اوپن کے بڑے ایونٹ سے باہر، آسٹریلیوی فیڈرل کورٹ نے نوواک جوکووچ کی ویزا اپیل مستردکردی، عدالت ویزامنسوخی فیصلے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ غیر ملکی خبر  رساں ادارے کے مطابق آسٹریلین حکومت نے کورونا ویکسین نہ لگوانے پر جوکووچ کا ویزا منسوخ کر دیا تھا، بعد ازاں نواک جوکووچ نے مزید پڑھیں

قومی کبڈی کھلاڑی ٹریفک حادثے میں زندگی کی بازی ہارگیا

پاکستانی انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی شکیل جٹ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے، وہ موٹر سائیکل پر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹرالر کی ٹکر سے جاں بحق ہوئے۔ شکیل جٹ اپنے گاوں سے ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر جا رہے تھے کہ ٹریفک حادثہ پیش آیا اور موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ ان کا شمار پاکستان مزید پڑھیں

پی سی بی کا قومی ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیلنڈر ائیر 2021 میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر قومی ٹیم کے اعزاز میں تقریب پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیلنڈر ائیر 2021 میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر قومی ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیا، جس میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کھلاڑیوں کو فی کس 15 لاکھ روپے مزید پڑھیں

آئی سی سی کا دہرا معیار سامنے آگیا

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بھارتی کھلاڑیوں کی جارحانہ گفتگو کے باوجود کسی کو سزا ہوئی نہ جرمانہ کیا گیا، ناقص کارکردگی پر ویرات کوہلی نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی۔  بھارتی کھلاڑیوں کی براڈ کاسٹر کے خلاف جارحانہ گفتگو کے بعد کوہلی الیون سزا سے بچ گئی لیکن میچ ریفری نے ایکشن لیتے ہوئے مزید پڑھیں

آسٹریلین حکومت نے ایک مرتبہ پھر جوکووچ کا ویزا منسوخ کردیا

آسٹریلیا نے ویکسین نہ لگوانے والے سربیا کے عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے ایک مرتبہ پھر ان کا ویزا منسوخ کردیا۔ اس سے قبل عدالت نے جوکووچ کے حق میں فیصلہ دیا تھا لیکن جمعہ کو آسٹریلین حکومت نے غیرمعمولی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے 34سالہ ٹینس مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، شعیب اختر کے گھر پہنچ گئے

ن لیگ کے صدر شہباز شریف سابق کرکٹر فاسٹ بالر شعیب اختر کے گھر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے سابق کھلاڑی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ ٹوئٹر پرمسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال ٹوئٹر پر تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ شعیب اختر کیساتھ ان کی والدہ کی وفات پہ تعزیت لیڈر مزید پڑھیں

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

جنوبی افریقہ نے کیگن پیٹرسن کی دونوں اننگز میں نصف سنچریوں کی بدولت بھارت کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ مزید پڑھیں

پی سی بی کا پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب سادگی سے کرانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب پر زیادہ رقم نہ خرچ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں زیادہ اخراجات سے روک دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا اور کفایت شعاری کی وجہ سے پی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی، رمیز راجہ کا ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا پلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کو کل یعنی جمعہ کو ایک تقریب میں اکٹھے کرنے کا پلان بنایا ہے۔ کرکٹرز کے اعزاز میں رکھی جانے والی تقریب میں مزید پڑھیں