جنوبی افریقہ کے مرائس ایراسمس آئی سی سی امپائر آف دی ایئر قرار دے دئیے گئے۔ مرائس ایراسمس کو 2021 میں انٹرنیشنل کرکٹ میں بہترین فیصلوں پر آئی سی سی کمیٹی نے بہترین امپائر قرار دیا۔ ? Marais Erasmus, a member of the Elite Panel of ICC Umpires, is the 2021 ICC Umpire of the مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
ایک اور اعزاز کپتان بابر اعظم کے نام، آئی سی سی نے اعلان کر دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے نام ایک اور اعزاز، آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ آف دی ایئر قرار دے دیا۔ ⭐️ Shakib vs Babar vs Malan vs Stirling ⭐️ The winner of the 2021 ICC Men’s ODI Cricketer of the Year has been announced ⬇️https://t.co/M2f6dkelFf — ICC (@ICC) January 24, مزید پڑھیں
محمد رضوان نے ایک اور اعزار اپنے نام کرلیا
آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹرز محمد رضوان کو گذشتہ سال 1326 انٹر نیشنل رنز بنانے پر سال کا بہترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹر قرار دیا۔ آئی سی سی کے مطابق محمد رضوان نے سال 2021 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور محمد رضوان نے 29 ٹی 20 میچز میں ایک ہزار 326 رنز مزید پڑھیں
انڈر 19 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
انڈر 19 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم نے اپنے تیسرے میچ میں پی این جی کو 9 وکٹوں سے ہرا کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی کے میدان میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو زیادہ اچھا ثابت نہ ہو سکا۔ پاکستان نے مقررہ مزید پڑھیں
پاکستان کےمظفرخان نے پروفیشنل باکسنگ لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
پاکستان کےمظفرخان نےافغانستان کےاحمدسمیرکوناک آؤٹ کردیا مظفرخان نے پانچویں راؤنڈ میں حریف کوناک آؤٹ کیا لیاقت جمنازیم میں پاکستان پروفیشنل باکسنگ لیگ کے مقابلے جاری ہیں، پاک افغان حریفوں کے درمیان پہلے راؤنڈ سے ہی سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا مگر پانچویں راؤنڈ میں مظفر خان نے حریف احمد سمیر کو ناک آؤٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں
لاہور دھماکے کے باوجود بین الاقوامی کھلاڑی پی ایس ایل 7 میں شرکت کے لیے تیار: پی سی بی
پی سی بی کے سی او او سلمان نصیر کے مطابق پی ایس ایل 7 میں بہت سے بین الاقوامی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں اور لاہور دھماکے سے ان کے حوصلے پست نہیں ہوئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابقہ لاہور دھماکے کے باوجود بین الاقوامی کھلاڑی پاکستان سپر لیگ ایڈیشن میں حصہ لینے کے لیے تیار مزید پڑھیں
پی سی بی کا پاکستان سپر لیگ 7 کے لیے 19 ریزرو کھلاڑیوں کے پول کا اعلان
گزشتہ روز پی سی ب نے پاکستان سپر لیگ 7 کے لیے 19 ریزرو کھلاڑیوں کے پول کا اعلان کیا تھا۔ ان 19 میں سے 15 کھلاڑی21 جنوری کو ٹیم ہوٹل پہنچیں گے کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست فرنچائزز نے تیار کی، بعدازاں جس کا جائزہ لینے کے بعد چیف سلیکٹر محمد وسیم نے آسٹریلیا سیریز مزید پڑھیں
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، پاک۔بھارت ٹاکرا 23 اکتوبر کو ہوگا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں سال آسٹریلیا میں ہونے والے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کردیا۔ ٹورنامنٹ 18 اکتوبر سے 13 نومبر تک آسٹریلیا کے سات شہروں میں کھیلا جائے گا جس میں 16 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ان 16 میں سے 12 ٹیموں کی پہلے ہی تصدیق ہو مزید پڑھیں
آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا
آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا، ٹورنامنٹ سولہ اکتوبر سےتیرہ نومبر تک آسٹریلیا کے سات شہروں میں کھیلا جائے گا۔ میگا ایونٹ کا ابتدائی میچ سری لنکا اور نمیبیا کے درمیان کھیلا جائے گا، جبکہ پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 23 اکتوبر کو میلبرن میں ہوگا، میگا مزید پڑھیں
آئی سی سی ون ڈے پرفارمنس آف دی ایئر کا ایوارڈ فخرزمان کو مل گیا
آئی سی سی ون ڈے پرفارمنس آف دی ایئر کا ایوارڈ فخرزمان کو مل گیا۔ فخر زمان جنوبی افریقا کے خلاف 193رنز کی اننگز میں پاکستان ٹیم کو ناقابل یقین فتح کے قریب لے گئے تھے۔ فخر زمان جنوبی افریقا کے خلاف 193رنز کی اننگز میں پاکستان ٹیم کو ناقابل یقین فتح کے قریب لے گئے مزید پڑھیں
Recent Comments