لاہور دھماکے کے باوجود بین الاقوامی کھلاڑی پی ایس ایل 7 میں شرکت کے لیے تیار: پی سی بی

لاہور دھماکے کے باوجود بین الاقوامی کھلاڑی پی ایس ایل 7 میں شرکت کے لیے تیار: پی سی بی
پی سی بی کے سی او او سلمان نصیر کے مطابق پی ایس ایل 7 میں بہت سے بین الاقوامی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں اور لاہور دھماکے سے ان کے حوصلے پست نہیں ہوئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابقہ لاہور دھماکے کے باوجود بین الاقوامی کھلاڑی پاکستان سپر لیگ ایڈیشن میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ انگلینڈ کے کرکٹر لیوس گریگوری پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کے لیے کراچی پہنچ گئے ہیں۔

 پی ایس ایل 7 کی افتتاحی تقریب 27 جنوری کو نیشنل اسٹیڈیم میں ہونی والی ہے۔ 

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet