مرائس ایراسمس آئی سی سی امپائر آف دی ایئر قرار

مرائس ایراسمس آئی سی سی امپائر آف دی ایئر قرار
جنوبی افریقہ کے مرائس ایراسمس آئی سی سی امپائر آف دی ایئر قرار دے دئیے گئے۔

مرائس ایراسمس کو 2021 میں انٹرنیشنل کرکٹ میں بہترین فیصلوں پر آئی سی سی کمیٹی نے بہترین امپائر قرار دیا۔

T20 ورلڈ کپ فائنل کے علاوہ مرائس ایراسمس نے 2021 میں تینوں فارمیٹس میں 20 بین الاقوامی میچز میں امپائرنگ کی۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet