پاکستان سپر لیگ: پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا ہدف191رنز کا 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا مزید پڑھیں

پی ایس ایل 7: میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی سے جوڑ پڑے گا

پاکستان سپر لیگ میں پی ایس ایل سیون میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، دو سابق چیمپئنز پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے جوڑ پڑے گا۔ میچ شام سات بجے شروع ہو گا، پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض میچ کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے، شعیب ملک پہلے میچ میں پشاور زلمی کی مزید پڑھیں

ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے ٹاکرے میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے۔ کراچی مزید پڑھیں

میچ سے قبل کراچی کنگز کو بڑا دھچکہ

 پہلے میچ سے قبل محمد عامر انجری کا شکار ہیں جب کہ عماد وسیم اور تھامسن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو بھی کورونا ہوگیا ہے،  شاہد آفریدی نے ایس او پیز کے تحت ٹیم کیمپ چھوڑ کر گھر میں خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ شاہد مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو کورونا ہوگیا ہے، شاہد آفریدی نے ایس او پیز کے تحت ٹیم کیمپ چھوڑ کر گھر میں خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ شاہد آفریدی کی پی ایس ایل 7 میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ یاد رہے گزشتہ روز شاہد آفریدی کے قریبی رشتہ دار کا مزید پڑھیں

کرکٹ کا بڑا میلا آج سجنے کو تیار، شہر قائد میزبان ہونگے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ساتواں ایڈیشن کل سے کراچی میں شروع ہو گا، جس کے لیے تیاریاں تقریباً مکمل کر لی گئی ہیں۔افتتاحی میچ میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر محمد رضوان کی قیادت میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر بابراعظم کی ٹیم کراچی کنگز سے مزید پڑھیں

ویکسین نہیں لگواوں گا، جوکووچ کی دبئی ٹورنامنٹ کھیلنے کی تیاری

آسٹریلین اوپن میں ویکسین نہ لگوانے پر باہر ہوجانے والے سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ اب اے ٹی پی دبئی ٹینس ٹورنامنٹ کھیلیں گے۔ٹینس کو کور کرنے والے صحافیوں نے 21 سے 26 فروری تک دبئی میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں کھلاڑوں کی ایک لیکڈ فہرست سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں جوکووچ مزید پڑھیں

جمیر فوسٹر پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ بن گئے

پاکستان سپرلیگ کے کل سے شروع ہونے والے 7ویں ایڈیشن میں پشاور زلمی کو اس بار ڈیرن سیمی کا ساتھ میسر نہیں ہوگا۔ ڈیرن سیمی کی جگہ انگلینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز جمیز فوسٹر کو پشاور زلمی کا نیا ہیڈکوچ مقرر کیا گیا ہے، 7 ٹیسٹ، 11 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میں مزید پڑھیں

آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری، بابر اعظم پہلی پوزیشن پر براجمان

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی، رینکنگ میں بابر اعظم ایک مرتبہ پھر پہلی پوزیشن پر ہیں ۔ بابر اعظم نے انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی دوسرے نمبر پر ہیں، مزید پڑھیں

اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کمر کی تکلیف میں مبتلا

 شاہد آفریدی نے کمر کی شدید تکلیف کے باعث بائیو سکیور ببل سے باہر جانے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی نے بائیو سکیور ببل سے باہر جانے کی درخواست کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مینجمنٹ کو دی ہے۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل 6 میں بھی شاہد آفریدی نے انجری مزید پڑھیں