قومی کھلاڑیوں کی آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے بھر پورتیاری جاری ہے۔ قومی کھلاڑیوں کی آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے بھر پورتیاری جاری ہے، ایک روز آرام کے بعد پلیئرز نے دوبارہ ٹریننگ کا آغاز کر دیا، کیمپ میں شامل کھلاڑی 90 اوورز کا دوسرا سنیریو میچ کھیل رہے ہیں۔ ہیڈ کوچ ثقلین مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
ملتان سلطانز کا ایک اورکارنامہ
پی ایس ایل سیزن 7 میں سب سے زیادہ فتوحات کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست رہنے والی ملتان سلطانز لیگ کے تمام سیزن میں 9 گروپ میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ ملتان نے اسلام آباد کو باآسانی شکست دے کر یہ سنگ میل عبور کیا۔اس سے قبل یہ ریکارڈ اسلام آباد یونائیٹڈ مزید پڑھیں
پی ایس ایل میں ہم اپنی ذمہ داری اور کردار ادا نہیں کرسکے: بابر اعظم
کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل 7 میں ٹیم کی بدترین شکست اور کارکردگی پر انسٹاگرام پر مداحوں کےلیے پیغام دے دیا۔ بابر نے انسٹا گرام پوسٹ میں لکھا کہ ہم اپنی ذمہ داری اور کردار ادا نہیں کرسکے، پی ایس ایل سیزن 7 کے اس پورے تجربے میں اپنا جائزہ مزید پڑھیں
پی ایس ایل سیون اپنے اختتام کو پہنچا
کراچی کنگز کا مایوس کن پی ایس ایل سیون اپنے اختتام کو پہنچا، کنگز الیون، دس میچوں میں سے صرف ایک میں کامیابی حاصل کر سکی۔ پی ایس ایل 7 میں اپنے پہلے میچ میں کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں سات وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی مزید پڑھیں
اعصام الحق اور قازقستان کے الیگزینڈر نیڈوسوو کی جوڑی اےٹی پی ورلڈٹینس کے فائنل میں پہنچ گئی
پاکستان کے اعصام الحق اور قازقستان کے الیگزینڈر نیڈوسوو کی جوڑی اےٹی پی ورلڈٹینس کے فائنل میں پہنچ گئی۔ اے ٹی پی ورلڈ رینکنگ ٹینس چیمپین شپ کے ڈبلز ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کے اعصام الحق اور قازقستان کے الیگزینڈر نیڈوسوو کی جوڑی نے امریکی جوڑی کو6-3، 6-7اور10-4سے شکست دو چار کرتے ہوئے مزید پڑھیں
آسٹریلین کرکٹر جیمز فالکنر کا بیان بے بنیاد قرار، شاہد آفریدی بھی میدان میں آ گئے
سابق کپتان شاہد آفریدی نے آسٹریلین کرکٹر جیمز فالکنر کے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئےکہا ہےکہ جیمز فالکنر نے پاکستان کرکٹ کو داغدار کرنےکی کوشش کی ہے، انھیں ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ جیمز فالکنر نے پاکستان کی میزبانی اور انتظامات پر مزید پڑھیں
پی ایس ایل 7: لاہور قلندرز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 66 رنز سے شکست
پی ایس ایل 7 کے 27 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو باآسانی 66 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قلندرز کی جانب سے دیے گئے 198 رنز کے تعاقب میں یونائیٹڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز ہی مزید پڑھیں
چین میں زیر تعلیم پاکستانی طالب علم محمد وسیم عاصم کی بیجنگ اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت
چین میں زیر تعلیم پاکستانی طالب علم محمد وسیم عاصم نے بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کو اپنی زندگی کی بہترین اور ناقابل فراموش یادوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔ پاکپتن پنجاب سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ محمد وسیم عاصم اس وقت چین کی بہترین یونیورسٹیوں میں سے ایک چھنگہوا مزید پڑھیں
پی سی بی سے تنازع: جیمز فوکنر نے پی ایس ایل کو الوداع کہہ دیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر جیمز فوکنر پاکستان سپر لیگ سے دستبردار ہوگئے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں جیمز فوکنر نے پاکستان کرکٹ فینز سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان سپر لیگ سے دستبردار ہوچکےہیں اور آخری کے دو میچز نہیں کھیلیں گے۔ فوکنر نے لیگ سے دستبرداری کی وجہ پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو شکست دیدی
کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو ایک اننگز اور 276 رنز سے شکست دیدی۔ جنوبی افریقی ٹیم کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 95 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی۔ نیوزی لینڈ کے میٹ ہنری نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا۔ نیوزی لینڈ مزید پڑھیں
Recent Comments