انٹرنیشل ٹینس فیڈریشن نے روس اور بیلا روس کی رکنیت معطل کر دی. فیفا اور یوئیفا کے بعد انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھی یوکرین پر روسی حملوں کے ردعمل کے طور پر روس پر پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انٹرنیشل ٹینس فیڈریشن نے روس اور بیلا روس کی رکنیت معطل مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
آسٹریلیا پاکستان سیریز: قومی ٹیم کے پریکٹس سیشن جاری
آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کےلئے قومی ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں،راولپنڈ ی اسٹیڈیم میں قومی کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا،اس دوران بلے باز اظہر علی گیند لگنے سے معمولی زخمی ہوگئے قومی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے دوسرے روز بھی پریکٹس کی جبکہ پی ایس ایل میں مصروف ٹیسٹ مزید پڑھیں
اظہر علی گیند لگنے سے زخمی، آستڑیلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک
آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کےلئے قومی ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں،،راولپنڈ ی اسٹیڈیم میں قومی کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا،،اس دوران بلے باز اظہر علی گیند لگنے سے معمولی زخمی ہوگئے۔ قومی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے دوسرے روز بھی پریکٹس کی جبکہ پی ایس ایل میں مصروف ٹیسٹ مزید پڑھیں
شائقین کرکٹ کیلئے این سی او سی نے بڑی خبر سنا دی
این سی او سی نے پاکستان آسٹریلیا سیریز کے لیے 100 فیصد تماشائیوں کی اجازت دے دی۔ پی سی بی کے مطابق راولپنڈی میں 4 مارچ سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں 100 فیصد تماشائی انٹرنیشنل کرکٹ سے لطف اندوز ہو سکے گے، جبکہ لاہور اور کراچی میں ہونے والے میچزمیں بھی اسٹیڈیم فل مزید پڑھیں
پاکستان کے پاس ورلڈ کلاس کھلاڑی موجود ہیں، اسٹیو سمتھ
آسٹریلوی بلے باز اسٹیو سمتھ دورہ پاکستان پر بے حد خوش ہیں، کہتے ہیں کہ اسلام آباد میں بہترین مہمان نوازی کی جا رہی ہے۔ اسلام آباد میں آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسٹیو سمتھ کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی انتظامات اطمینان بخش ہیں،اور ہم خود محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
مجھے بہت خوشی ہورہی ہے کہ قلندرز نے پی ایس ایل 7 جیت لیا : شعیب اختر
شعیب اختر نے کہا کہ ‘مجھے بہت خوشی ہورہی ہے کہ قلندرز نے پی ایس ایل 7 جیت لیا ہے، اس ٹیم نے 7 سال تک خوب محنت کی اور آخرکار اُنہیں کامیابی مل گئی۔ انہوں نے اس کامیابی کی وجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو قرار دیا اور کہا کہ پی سی بی کی کوششوں کی تعریف مزید پڑھیں
پاکستان میں کھیلنے کی ہمیشہ سے خواہش تھی، عثمان خواجہ
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ ان کی پاکستان میں کھیلنے کی ہمیشہ سے خواہش تھی، پاکستان میں پیدائش اور اب یہاں تاریخی ٹیسٹ کھیلنا ایک اہم لمحہ ہے۔ عثمان خواجہ نے کہا کہ راولپنڈی ان کا ہوم گراونڈ ہے، راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھڑے بچپن کی کئی تصاویر اور مزید پڑھیں
شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل میں تاریخ رقم کردی
شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل میں تاریخ رقم کردی۔ شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی لیگ جیتنے والے کم عمر ترین کپتان بن گئے۔ اس سے قبل پی ایس ایل میں محمد رضوان نے 28 سال کی عمر میں بطور کپتان ٹورنامنٹ اپنے نام کیا تھا۔ پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کو پہلی بار جیت مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ کا نوجوان کرکٹرز کے لیے کنٹریکٹ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے 100روشن ستاروں کوایک سال کاکنٹریکٹ دیدیا تمام کھلاڑیوں کو 30 ہزار روپے ماہواروظیفہ بھی دیا جائےگا۔ پی سی بی کے چیئرمین پی ایس ایل سیون کی اختتامی تقریب میں نے پاکستان کے 100روشن ستاروں کو ایک سال کا کنٹریکٹ دینے کا اعلان کیا۔ جونیئر ڈیولپمنٹ پروگرام بورڈ کے تحت مزید پڑھیں
پی ایس ایل فائنل: ملتان سلطانز کو شکست، لاہور قلندرز نے پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا
پاکستان سپر لیگ کو نیا چیمپئن مل گیا، دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کو شکست دے کر لاہور قلندرز نے پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کر لیا. اب لیگ میں شامل تمام ٹیمیں ٹرافی پر قبضہ جما چکی ہیں اس سے قبل ٹائٹل سے محروم لاہور واحد ٹیم تھی۔ لاہور کے تاریخی میدان قذافی اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں
Recent Comments