قومی ٹیم کی اوپنر سدرا امین آئی سی سی ویمن ورلڈکپ میں سنچری اسکور کرنے والی پہلی پاکستانی بیٹر بن گئیں۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹر سدرا امین نے شاندار سنچری مکمل کر لی ہے۔ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان میچ جاری ہے اور بنگلا دیش مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
پاکستان ٹیسٹ کرکٹ میں بہت پیچھے ہے، انفرااسٹرکچر کے حوالے سے بھی اور وکٹ کے حساب سے بھی: رمیز راجا
رمیز راجا کا کہناتھا کہ وہ ہر چیز کو کرکٹ کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، پنڈی کی وکٹ پر شائقین کا جو غصہ تھا وہ جھنجھلاہٹ میری بھی تھی، اس کو کلیئر کرنا چاہ رہا تھا کہ پنڈی کی وکٹ کس طرح بنی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ میں بہت پیچھے ہے، انفرااسٹرکچر مزید پڑھیں
آسٹریلیا نے 24 سال بعد اپنی ٹیم پاکستان بھیجی ہے جس پر آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے شکر گزار ہیں: ظہیر عباس
ظہیر عباس نے کہا کہ آسٹریلیا نے 24 سال بعد اپنی ٹیم پاکستان بھیجی ہے جس پر آسٹریلین کرکٹ بورڈ کے شکر گزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام آسٹریلین ٹیم کو دیکھ کر خوش ہے، امید ہے ہائی اسٹینڈرڈ میچ ہو گا اور لوگ انجوائےکریں گے۔ سابق کپتان نے کہا کہ ہمارے پاس مزید پڑھیں
کراچی ٹیسٹ کے لیے پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئی
کراچی ٹیسٹ کے لیے پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئی ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ اب سے کچھ دیر بعد کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز ہیں۔ قومی ٹیم میں فہیم اشرف اور مزید پڑھیں
آسٹریلوی کرکٹر مارنوس لابوشین دال روٹی کے دیوانے ہو گئے
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مارنوس لابوشین کو پاکستانی کھانے پسند آگئے، دال روٹی کی تصویر شئیر کر دی۔ مارنوس لابوشین نے دال روٹی کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ وہ دوپہر میں بھی یہی کھائیں گے، کیونکہ یہ بہت مزے کی ہے۔ یاد رہے آسٹریلین ٹیم 24 سالوں بعد پاکستان مزید پڑھیں
ڈیوڈ وارنر کراچی ٹیسٹ میں بہتر وکٹ کی تیاری کے لیے پرامید
نامور آسٹریلین بلے باز ڈیوڈ وارنر نے راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا ہونے کے بعد کراچی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بہتر پچ کی تیاری کی امید ظاہر کی ہے۔ ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ میں ایک ایسا کھیل چاہتا ہوں جس میں 20 مواقع پیدا ہوں، یہ شائقین کے لیے بہت دلچسپ اور تفریح مزید پڑھیں
امام الحق نے بابر اعظم سے تھپڑ مارنے کا بدلہ لے لیا
قومی ٹیم کے بیٹر امام الحق کا کہنا ہے کہ وہ کپتان بابر اعظم کے تھپڑ کے حساب برابر کرچکے ہیں۔ جس پر امام الحق نے عروج ممتاز کا ٹوئٹ ری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ بابر کے دوستانہ تھپڑوں کا بدلہ لے چکے ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بابر اعظم مزید پڑھیں
پنڈی ٹیسٹ نتیجہ خیز نہ ہونے پر فینز کے غصے اور ناراضی کا احساس ہے: رمیز راجا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ جسے گھما کر اپنی مرضی کی وکٹ تیار کرلیں۔ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے بیان میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کہا کہ پنڈی ٹیسٹ نتیجہ خیز نہ ہونے پر فینز کے مزید پڑھیں
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ ڈرا ہو گیا۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر اس وقت پاکستان کی دوسری پوزیشن ہے۔ پہلے نمبر پر آسٹریلیا ہے۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تحت آسٹریلیا نے چار میچ جیت جب کہ دو میچ ڈرا ہوئے۔ ایک میچ میں بھی آسٹریلیا کو شکست کا سامنا نہیں کرنا مزید پڑھیں
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا پر ختم ہو گیا اور پاکستانی اوپنرز نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے دوسری اننگز میں سنچریاں اسکور کیں۔ راولپنڈی میں کھیلا گیا سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ بلے بازوں کے لیے بہترین بیٹنگ پریکٹس ثابت ہوا اور دونوں ٹیموں کے بلے بازوں نے رنز کے مزید پڑھیں
Recent Comments