کراچی ٹیسٹ، آسٹریلوی میڈیا اور سابق کپتان ڈرا ہونے پر پھٹ پڑے

آسٹریلوی میڈیا اور سابق کپتان نے کراچی ٹیسٹ ڈرا ہونے پر پیٹ کمنز کی کپتانی پر سوالات اٹھادیے۔ دوسری جانب سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کاکہنا تھا کہ آسٹریلیا کے پاس پاکستان کو آؤٹ کرنے کے لیے بہت اوورز تھے، چانس مس کرنے پر یقینی طور پر ٹیم کو سخت مایوسی ہوئی ہوگی۔ آسٹریلوی میڈیا کاکہنا مزید پڑھیں

بابر اعظم کا نیا ریکارڈ، ٹیسٹ کرکٹ کی چوتھی اننگز میں 10گھنٹے بیٹنگ کرنیوالے پہلے ایشین بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ کی چوتھی اننگز میں دس گھنٹے بیٹنگ کرنے والے پہلے ایشین بن گئے کراچی ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں بابر اعظم نے 607 منٹ بیٹنگ کی اور 196 رنز بنائے،بابر اعظم ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں دس گھنٹے بیٹنگ والے دنیا کے دوسرے کرکٹر بھی بن مزید پڑھیں

بابر اعظم اور رضوان کی شاندار بیٹنگ، پاک-آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ ڈرا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈرا ہوگیاْ۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے چوتھی اننگز میں 607 منٹ کریز پر ٹھہر کر جدوجہد کی تاہم میچ پاکستان کے حق میں نہ کرسکے۔ بابر اعظم ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں 10گھنٹے بیٹنگ کرنیوالے پہلے ایشین بن گئے آسٹریلیا کے 506 مزید پڑھیں

ون ڈے اور ٹی 20 سیریز، میچز لاہور منتقل کرنے پر غور

اسلام آباد راولپنڈی میں سیاسی گہما گہمی کے پیش نظر پاک آسٹریلیا ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے میچز لاہور منتقل کیے جا سکتے ہیں۔ پاکستان آسٹریلیا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پی سی بی نےہنگامی پلان تیار کر لیا۔پی سی بی نے ہنگامی پلان سے متعلق کرکٹ آسٹریلیا کو بھی مزید پڑھیں

ٹیسٹ میچ، کپتان بابر اعظم اور عبداللّٰہ شفیق نے بیا اعزاز اپنے نام کر لیا

کراچی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا اور پاکستان کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا آخری روز جاری ہے، جس میں پاکستان کو جیت کے لیے 250 اسکور چاہیے جبکہ ان کے پاس 7 وکٹس باقی ہیں۔ ٹیسٹ کی چوتھی اننگز میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور عبداللّٰہ شفیق نے شراکت کا مزید پڑھیں

پی سی بی، قذافی اسٹیڈیم لاہور کا 50 سال بعد نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 50 سال بعد لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ قذافی اسٹیڈیم کے نام کی تبدیلی غیرسیاسی اور کمرشل بنیادوں پر کی جائے گی۔نئے نام کے لیے مختلف سپانسرز سے بات چیت جاری ہے۔ ان کا مزید پڑھیں

قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسٹیڈیم کو کسی اسپانسر کا نام دیا جائے گا۔ کرک انفو کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے بعد کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم سمیت ملک کے دیگر کھیلوں کے میدانوں کے نام بھی تبدیل کیے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے 97 پر اننگز ڈکلیئر کردی، پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 506 رنز درکار

کراچی میں جاری پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا نے اننگز 2 وکٹ کے نقصان پر 97 رنز پر ڈیکلیئر کردی۔ پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 506 رنز درکار ہیں، آسٹریلیا کی جانب سے عثمان خواجہ اور مارنوس لبوشین نے گزشتہ روز کی نامکمل اننگز کا آغاز کیا۔ مزید پڑھیں

کراچی ٹیسٹ آسٹریلیا کا پاکستان کو بڑا ہدف

کراچی ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ سے نکلتا ہوا دکھائی دینے لگا، آسٹریلیا کو 489 رنز کی بڑی برتری حاصل ہوگئی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی میں دوسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے۔ میچ کے تیسرے روس پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلی اننگز میں 408 رنز کے خسارے کے ساتھ 148 رنز پر آؤٹ ہو مزید پڑھیں

اسٹارک کا پچ کے بارے میں اہم انکشاف

کراچی ٹیسٹ میں تباہ کن بولنگ سے پاکستانی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کرنے والے آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے پچ سے ملنے والی سپورٹ کے بارے میں اہم وجہ بتا دی۔ تیسرے دن کھیل کے اختتام پر مچل اسٹارک نے کہا کہ مڈل سیشن میں ہم نےشاندار بولنگ کی وکٹ میں کریکس آگئے مزید پڑھیں