قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف پہلی اننگز میں ایک اسپیل کے دوران وکٹیں گرنے سے کینگروز کو حاوی ہونے کا موقع ملا، شکست کی ایک وجہ یہ بھی بنی۔ بابراعظم نے کہا کہ مثبت سوچ کے ساتھ جیت کا عزم لیے میدان میں اترے تھے، وکٹیں گرنے مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
ٹیسٹ میچ، ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں جاری سیریز کے آخری ٹیسٹ میں ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز 0-0 سے برابر ہے۔ آسٹریلیا نے گزشتہ روز اپنی دوسری اننگز 227 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی تھی جس کے مزید پڑھیں
سرفراز احمد نے ٹیسٹ اسکواڈ چھوڑنے کا اعلان کر دیا
سابق کپتان سرفرازاحمد نے دورانِ سیریز ٹیسٹ اسکواڈ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ہوم سیریز میں سرفراز احمد ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ تھے اور انہیں یہ سیریز بھی ڈریسنگ روم میں بیٹھ کر گزارنا پڑی۔ سابق کپتان نے ٹیسٹ سیریز کے دوران ہی اسکواڈ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے مزید پڑھیں
پی سی بی کا ورلڈکپ 1992کی سالگرہ منانےکا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ورلڈکپ 1992 کی سالگرہ جوش و خروش سے منانےکا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہےکہ 25 مارچ کی مناسبت سے ورلڈکپ 1992 کی ٹرافی کل قذافی اسٹیڈیم میں رکھی جائےگی، انکلوژرز میں بیٹھے شائقین کرکٹ ٹرافی کے ساتھ سیلفیاں اور تصاویر بنواسکیں گے۔ ورلڈکپ 1992 مزید پڑھیں
لاہور ٹیسٹ کے آخری روز پاکستان کو جیت کیلئے 278 رنز درکار
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے آخری ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز مہمان ٹیم آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 227 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کردی۔ آسٹریلیا کی جانب سے پاکستان کو آخری ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے 351 رنز کا ہدف ملا جس کے جواب میں پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 73 رنز مزید پڑھیں
ٹیسٹ میچ، اسٹیو اسمتھ تیز ترین بلے باز بن گئے
اسٹیو اسمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8 ہزار رنز بنانے والے بلے باز بن گئے۔ آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ نے بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ 32سالہ بیٹسمین نے لاہور ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں کھیلتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8 ہزار رنز مکمل کر لیے۔ اسٹیو اسمتھ اپنا85واں ٹیسٹ میچ کھیل مزید پڑھیں
ون ڈے سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ لاہور پہنچ گیا
پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے آسٹریلوی اسکواڈ لاہور پہنچ گیا۔ لاہور پہنچنے والے آسٹریلوی اسکواڈ میں 14 ارکان شامل ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 29 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ اس وقت آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم پاکستان میں موجود ہے جہاں وہ 3 میچز کی سیریز کھیلنے میں مصروف ہے۔ مزید پڑھیں
وقار یونس کیلئے ایک اوراعزاز، پی سی بی نے ہال آف فیم کا حصہ بنا لیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر وقار یونس کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ہال آف فیم میں باضابطہ طور پر شامل کردیا گیا۔ پی سی بی سے جاری بیان کے مطابق وقار یونس نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل مزید پڑھیں
لاہور ٹیسٹ، آسٹریلیا کی شاندار باؤلنگ، قومی ٹیم 268 رنز پر ڈھیر
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں مچل سٹارک اور پیٹ کمنز کی تباہ کن باؤلنگ کے باعث پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 268 رنز پر ڈھیر ہو گئی، کینگروز ٹیم کو 123 رنز کی برتری حاصل ہو گئی۔ قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاکستانی کرکٹ مزید پڑھیں
شاہین آفریدی مستقبل میں لیجنڈ بولر بنے گا، سی ای او لاہور قلندرز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے پیشگوئی کی ہے کہ شاہین 8 سے 10 سال تک کرکٹ پر راج کرے گا۔ کراچی کے ہاکی کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاطف مزید پڑھیں
Recent Comments