بنگلادیش نے پاکستان کو رینکنگ میں پیچھے چھوڑ دیا، آئی سی سی رینکنگ میں بنگلادیش ترقی پا کر چھٹے نمبر پر آگئی جب کہ پاکستان ساتویں نمبر پر ہے۔ پاکستان کو گزشتہ روز پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 88 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جس سے بنگلا دیش رینکنگ میں مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
ون ڈے سیزیز: پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے سے قبل ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا۔ ترجمان پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آج ٹریننگ نہیں کرے گی تاہم ٹریننگ سیشن منسوخ کرنے کی وجوہات کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔ پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے مزید پڑھیں
بابر اعظم نے پہلے ون ڈے میچ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں 4 ہزار رنز بنانیوالے تیز ترین ایشین پلیئر بن گے۔ بابر اعظم 100 سے کم اننگز میں 4ہزار ون ڈے رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بھی ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں چار ہزار رنز مکمل کرلیے۔ پاکستانی کپتان نے آسٹریلیا کے خلاف مزید پڑھیں
ون ڈے سیریز، پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آج کے میچ میں پاکستان کی جانب سے زاہد محمود اور محمد وسیم جونئیر ون ڈے ڈبیو کریں گے۔ تاہم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی گھٹنے میں گیند لگنے کے باعث آج کے میچ میں آرام کریں گے۔ مزید پڑھیں
پاک آسٹریلیا پہلا ون ڈے آج قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ون ڈے آج قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا۔ پاکستان آسٹریلیا اب تک 104 میچ کھیل چکے ہیں، جن میں سے 32 پاکستان نے جیتے جبکہ 68 میں آسٹریلیا کی فتح ہوئی، پاکستان میں آج تک دونوں ٹیموں کے درمیان 11 میچ کھیلے جا چکے ہیں، جن میں پاکستان نے 4 مزید پڑھیں
پی سی بی کا ویسٹ انڈیز کے خلاف، 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کی جانب سے ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان میں 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے مطابق مہمان ٹیم سیریز میں شرکت کے لیے 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق سیریز کے مزید پڑھیں
ون ڈے سیریز: قومی کرکٹر فخر زمان آسٹریلیا کیخلاف 0-3 سے جیت کیلئے پرامید
قومی کرکٹر فخر زمان آسٹریلیا کی ناتجربہ کار ٹیم کیخلاف ون ڈے سیریز تین صفر سے جیتنے کے لیے پرامید ہیں۔ کہتے ہیں،اچھی کرکٹ کھیل کر رینکنگ بہتر بنانے کی کوشش کریں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم کو آسان حریف نہیں سمجھتے، آسٹریلیا کی ٹیم اچھی ہے ان کے نئے کھلاڑی مزید پڑھیں
پریمیئر لیگ ٹی 20 کرکٹ میں خواتین کی بھی شمولیت
بھارتی کرکٹ بورڈ اب خواتین کا بھی انڈین پریمیئر لیگ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کروائے گا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ آئی پی ایل کے خواتین ایڈیشن کا انعقاد آئندہ سال کرانےکا منصوبہ رکھتا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر ساروو گنگولی آئی پی ایل کے نئے ایڈیشن کے انعقاد کی منظوری مزید پڑھیں
ون ڈے اور ٹی20 سیریز سے قبل آسٹریلین ٹیم کو بڑا دھچکا
تجربہ کار آسٹریلین بلے باز اسٹیو اسمتھ بائیں کہنی کی انجری کے سبب پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 میچوں کی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ اسٹیو اسمتھ کی جگہ مچل سویپسن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے آسٹریلین ٹیم کے فزیو تھراپسٹ ایلکس کونٹوریس نے کہا کہ پاکستان کے خلاف مزید پڑھیں
پیٹ کمنز پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے مداح ہو گئے
آسٹریلوی ٹیسٹ سیریز کے کپتان پیٹ کمنز نے سیریز جیتنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ سمیت شائقین کرکٹ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کمنز نے کہا کہ یہ سیریز بہت ہی خاص تھی، ٹیسٹ کرکٹ کے 15 مشکل دنوں کے آخری سیشن میں سیریز جیتنے پر اس مزید پڑھیں
Recent Comments