ایشیا کپ 2022 سری لنکا سے منتقل کیے جانے کا امکان

سری لنکا کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر ایشیا کپ کسی اور ملک منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ سری لنکا کی موجودہ سیاسی صورت حال کے پیش نظر ایشیا کپ 2022 آئی سی سی کے اجلاس میں ٹورنامنٹ منتقل کرنے پر منصوبہ بندی کی جائے گی۔ ایشین کرکٹ کونسل کے تمام ممبرز بھی مزید پڑھیں

ویٹ لفٹر طلحہ طالب کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا

غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز اولمپیئن طلحہ طالب سمیت دو پاکستانی ویٹ لفٹرز کے انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (آئی ٹی اے) کے ڈوپ ٹیسٹ میں نمونے مثبت آ گئے ہیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے ڈان کو بتایا کہ ان کے پاس اس مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے دورہ پاکستان سے پی سی بی کو کتنا منافع ہوا؟

24 سال بعد پاکستان کے تاریخی دورے پر آئی آسٹریلوی ٹیم نے پاکستانی شائقین کی توجہ اپنی جانب خوب مبذول کرائی، ناصرف شائقین کرکٹ بلکہ دنیا بھر کے لوگوں کی نظریں پاکستان میں کرکٹ کی بحالی پر تھیں۔ یہ سیریز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے لیے منافع بخش ثابت ہوئی، پی سی مزید پڑھیں

آئی سی سی آل ٹائم بیٹنگ رینکنگ، بابر اعظم نے سچن ٹنڈولکر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

پاکستانی کپتان بابراعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔ آئی سی سی آل ٹائم بیٹنگ رینکنگ میں عظیم نے بلے باز سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر اعظم آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے میں عمدہ کارکردگی کے بعد آل ٹائم او ڈی آئی بیٹینگ رینکنگ میں 15ویں نمبر پر پہنچ گئے۔ اس مزید پڑھیں

آئی سی سی نے پلیئرز رینکنگ جاری کردی، شاہین اور امام کی لمبی چھلانگ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی سی سی نے آج ٹیسٹ اور ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کی ہے جس کے مطابق بیٹرز کی کیٹیگری میں آسٹریلیا کے مارنس لبو شین ٹیسٹ میں جبکہ ون ڈے میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار مزید پڑھیں

سرفراز احمد کی اہلیہ سے پہلی ملاقات، کب اور کہاں ہوئی

سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنی اہلیہ سیدہ خوش بخت سے پہلی ملاقات کی کہانی مداحوں سے شیئر کی ہے۔ حال ہی میں سرفراز احمد نے اپنی اہلیہ اور بیٹے عبداللہ کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں میزبان نے ان سے کیرئیر سمیت ان کی ذاتی زندگی سے متعلق کچھ مزید پڑھیں

بابر اعظم پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کر دیا۔ آئی سی سی کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ کے لیےنامزدگیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی میچ شکست دے دی انٹرنیشنل کرکٹ مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی میچ شکست دے دی

واحد ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کودلچسپ مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 163 رنز کا ہدف سات وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ آسٹریلیا کے کپتان نے میچ وننگ اننگز کھیلی، مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی میچ، آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

واحد ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ پہلا موقع ہے جب پاکستان آسٹریلیا کے خلاف ہوم گراونڈ پر کسی ٹی 20 میچ کی میزبانی کر رہا ہے۔ اس سے قبل آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیزیز میں0-1سے پاکستان کو شکست دی مزید پڑھیں

پاکستانی اسپن بولرز کو کارکردگی میں بہتری درکار ہے: ہیڈ کوچ

ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ پاکستانی اسپن بولرز کو کارکردگی میں بہتری درکار ہے۔ ورچوئل میڈیا کانفرنس میں ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ گزشتہ 15 سال میں غیر ایشیائی ٹیموں نے اسپنرز کا بہتر انداز میں سامنا کرنے کے لیے اچھا ہوم ورک کیا ہے، انگلینڈ میں تو مصنوعی اسپن پچز مزید پڑھیں