واحد ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ یہ پہلا موقع ہے جب پاکستان آسٹریلیا کے خلاف ہوم گراونڈ پر کسی ٹی 20 میچ کی میزبانی کر رہا ہے۔
اس سے قبل آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیزیز میں0-1سے پاکستان کو شکست دی تھی۔
جبکہ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 20 برس بعد ون ڈے سیریز اپنے نام کی تھی۔