وارنر کے ساتھ دلچسپ واقعے پر شاہین نے کیا کہا؟

پی سی بی پوڈکاسٹ کی 39ویں قسط میں پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور آسٹریلیا کے اسٹار بیٹر مارنس لیبوشین سمیت پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد اور بلوچستان کے اسپنر آفتاب احمد نے شرکت کی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کا کہناہےکہ اس سیریز سے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو قریب آنے کا مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا اپنے عہدے سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے عمران خان کے خلاف کامیاب تحریک عدم اعتماد کے بعد شہباز شریف کے ملک کے وزیراعظم منتخب ہونے پر عہدے سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ رمیز راجا بطور چیئرمین پی سی بی عہدے پر کام جاری رکھنے مزید پڑھیں

اینڈریومکڈونلڈ کو آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا ہیڈکوچ مقرر کردیا گیا

کرکٹ آسٹریلیا نے اینڈریومکڈونلڈکو آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا ہیڈکوچ مقررکردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اینڈریو مکڈونلڈ کے ساتھ تین برس کا معاہدہ کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیے جانےپر اینڈیرو مکڈونلڈ نے کہا کہ اب تک سفر خوشگوار رہا ہے اور کوچنگ اعزاز کی بات ہے۔ یہ بھی پڑھیں: نئی حکومت نے آتے مزید پڑھیں

رمیز راجہ کا استعفے سے مطلق بڑا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے عہدے سے استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رمیز راجہ نئی حکومت کے قیام کے بعد بھی بطور چیئرمین پی سی بی کام جاری رکھیں گے اور وہ اپنے مستقبل کے حوالے سے حکومت کی جانب سے پیغام کے منتظر ہیں۔ یہ بھی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ: فاسٹ بولرہمیش بینٹ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیوزی لینڈ کےفاسٹ بولرہمیش بینٹ نے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔ ہمیش بینٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ سیزن 22-2021 میرا آخری سیزن ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم نےآئی سی سی کا ایک اور اعزاز اپنی نام کرلیا کیویز کے فاسٹ بولر نے 2005 میں فرسٹ کلاس کیرئیر آغاز کیا اور وہ اب مزید پڑھیں

بابر اعظم نےآئی سی سی کا ایک اور اعزاز اپنی نام کرلیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مارچ کے مہینے کے لیے آئی سی سی کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف مختلف فارمیٹس میں عمدہ بیٹنگ کر کے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 196 رنز کی بحرانی اننگز کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

رونالڈو نے مداح کو موبائل دے مارا

مانچسٹر یونائیٹڈ کے کرسٹیانو رونالڈو نے ہار کا غصہ مداح پراتار دیا۔ فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے گراؤنڈ سے ڈریسنگ روم جاتے ہوئے ایک مداح کے ہاتھ پر اپنا موبائل دے مارا۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق یہ واقع مانچسٹر یونائیٹڈ اور ایورٹن کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے بعد پیش آیا۔ مزید پڑھیں

عمران خان کے بعد چیرمین پی سی بی کا مستقبل کیا؟

سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) میں بھی بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دینے لگی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد پی سی بی میں مزید پڑھیں

محمد عامرکا انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا امکان

 فاسٹ بولر محمد عامرکا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینےکا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چئیرمین پی سی بی رمیز راجا اگر مستعفی ہوتے ہیں تو محمد عامرکا ریٹائرمنٹ واپس لینےکا اعلان متوقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا کے دورہ پاکستان سے پی سی بی کو کتنا منافع ہوا؟ خیال رہے کہ پاکستان کے مزید پڑھیں

برے وقت میں کس نے ٹوٹنے سے بچایا؟ عمراکمل نے راز سے پردہ ہٹا دیا

ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ میں حال ہی جس وقت سے گزرا ہوں میری ہمیشہ یہ دعا رہے گی کہ وہ وقت کسی پر نہ آئے ۔ لاہور میں عمر اکمل ان دنوں افطار کے بعد مقامی اکیڈمی میں گھنٹوں ٹریننگ کرتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی آل ٹائم بیٹنگ رینکنگ، مزید پڑھیں