ملتان سلطانز کی کوچ ایلکس ہارٹلی کا رمضان میں روزے رکھنے کا انکشاف

سابق انگلش کرکٹر اور ملتان سلطانز کے موجودہ اسپن باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے دیگر کھلاڑیوں کو دیکھتے ہوئے روزے رکھنے شروع کردیے ہیں۔ ایلکس ہارٹلی نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 کی ٹیم ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں مزید پڑھیں

ایلیمنیٹر 2: اسلام آباد یونائیٹڈ کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ایلیمنیٹر 2 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے جانے والے اس میچ کی فاتح ٹیم فائنل میں ملتان سلطانز کا مقابلہ کرے گی۔ واضح رہے کہ ایونٹ مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی۔ آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنلز اور فائنل کے لیے ریزرو ڈے کی منظوری دے دی ہے، مقررہ دن پر میچ نہ ہونے کی صورت میں میچ کے لیے ریزرو دن ہوگا۔ گروپ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9: سعود شکیل اور ابرار احمد پر جرمانہ عائد

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ایلیمنٹر ون میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو جانے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے دو کھلاڑیوں ابرار احمد اور سعود شکیل پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں جمعہ کی شب اسلام مزید پڑھیں

سابق پاکستانی کرکٹر سری لنکن ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹر عاقب جاوید کو بولنگ کوچ مقرر کردیا۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ کے مطابق عاقب جاوید کو رواں سال امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ تک ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب 185 انٹرنیشل میچز میں پاکستان مزید پڑھیں

20 سال بعد پاکستان میں سہ ملکی کرکٹ سیریز کے انعقاد کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ وہ 20 سال سے زائد عرصے کے بعد فروری 2025 میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے ساتھ ایک روزہ بین الاقوامی سہ ملکی سیریز کی میزبانی کرے گا۔ پی سی بی سے جاری بیان کے مطابق یہ پیشرفت چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن مزید پڑھیں

سابق کرکٹر عمران نذیرکو کیوں زہر دیا گیا تھا؟ اہم انکشاف سامنے آگیا

پاکستانی سابق کرکٹر عمران نذیر نے دعویٰ کیا ہے کہ کیریئر کے عروج پر مجھے کھانے میں زہر ملا کر دیا گیا۔ ایک انٹرویومیں عمران نذیر نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ اپنے کیریئر کے عروج پر تھے تو انہیں کھانے میں ملا کر مرکری زہر دیا گیا، اس زہر نے اْنہیں ناصرف مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9؛ پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کو 147 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے کوالیفائر میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 147 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اضافی ٹکٹس کا اعلان، شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے رواں سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اضافی ٹکٹس کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل سمیت 13 میچز کے اضافی ٹکٹس کی فروخت 19 مارچ سے شروع ہو گی۔ پاکستان کا آئرلینڈ اور امریکا کے خلاف میچ کے مزید پڑھیں

معروف کرکٹر کی گاڑی حادثے کا شکار، اسپتال منتقل

سری لنکا کے سابق کرکٹر لاہیرو تھریمانے خطرناک حادثے کا شکار ہوگئے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق لاہیرو تھریمانے کو اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے، کار حادثے میں خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے۔ رپورٹس کے مطابق لاہیرو تھریمانے کو معمولی چوٹیں آئی ہیں، ان کی گاڑی کو حادثہ سری لنکن شہر انورادا پورا مزید پڑھیں