ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2022 کی منتقلی کا اعلان کر دیا ہے۔ اے سی سی کے ایشیا کپ کی منتقلی کے اعلان کے بعد اس سال ایشیا کپ سری لنکا کے بجائے متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔ سری لنکا نے ملک میں جاری معاشی و سیاسی بحران کے پیش نظر ایشیا مزید پڑھیں
زمرہ: Uncategorized
بابراعظم کا بڑا اعزاز، کرکٹ کی تینوں فارمیٹ میں ٹاپ تھری پر آنیوالے دنیا کے واحد بیٹر بن گئے
آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی جس کے بعد بابراعظم تینوں فارمیٹ میں ٹاپ تھری پر آنے والے دنیا کے واحد بلے باز بن گئے۔ آئی سی سی کے مطابق انگلینڈ کے جو روٹ ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر برقرار ہیں جب کہ آسٹریلیا کے مارنس لبوشین دوسرے نمبر مزید پڑھیں
گال ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 508 رنز ہدف
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 508 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال میں دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کا میچ جاری ہے۔ سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 360 مزید پڑھیں
گال ٹیسٹ:پہلی اننگزمیں قومی ٹیم 231 رنزپر آل آؤٹ، سری لنکا کو147 رنز کی برتری
سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ناکام ہو گئی۔ پاکستان کی پوری ٹیم 378 کے جواب میں 231 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ دوسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سری لنکن بالرز نے پاکستانی بلے بازوں کو جم کر کھیلنے نہ دیا۔ پوری قومی مزید پڑھیں
سری لنکا کے 378 رنز کے جواب میں پاکستان کے 7 وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز
دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کے پہلی اننگ میں بنائے گئے 378 رنز کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار رہی۔ پاکستان ٹیم دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 7 وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز ہی بناسکی۔ گال میں کھیلے جانے والی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز مزید پڑھیں
دوسرا ٹیسٹ؛ سری لنکا کے پہلے روز کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان پر 315 رنز
سری لنکا نے پاکستان کے خلاف سیریز کا دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر 6 وکٹوں کے نقصان ہر 315 رنز بنالیے۔ گال میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نروشن ڈکویلا 42 اور ڈینوت ویلانگے 6 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔ کپتان ڈیموتھ کرونارتنے 40، اوشاڈا فرنینڈو 50، مزید پڑھیں
کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو؛ باغ اسٹالینز کی ٹیم جیت کے لیے پر عزم
اسلام آباد میں منعقد ہونے والی ڈرافٹنگ کی تقریب میں چیئرمین کشمیر پریمیئر لیگ کونسل اور باغ اسٹالینز کے اونر توقیر سلطان اعوان سمیت، ہیڈ کوچ عبدلرحمان اور کپتان کامران اکمل نے شرکت کی۔ باغ اسٹالینز نے پلیٹینم کیٹیگری میں رومان رئیس اور سوہیب مقصود کو منتخب کیا۔ ڈائمنڈ کیٹیگری میں عمر امین اور عامر مزید پڑھیں
ورلڈ ایتھلیٹکس: ارشد ندیم میڈل نہ جیت سکے
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو کا فائنل راؤنڈ پاکستانی وقت کے مطابق آج صبح ساڑھے 6 بجے ہوا، فائنل مقابلے میں میاں چنوں سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ارشد ندیم پہلی پوزیشن جیت کر میڈل اپنے نام نہ کرسکے۔ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جویلین تھرو مقابلوں میں پانچویں پوزیشن حاصل کی۔ مزید پڑھیں
شاہین انجری کے سبب سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
قومی کرکٹ ٹیم کےفاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی گھٹنے میں معمولی زخم کے باعث سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے گال میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں 4 وکٹیں حاصل کرتے ہوئے مہمان ٹیم کی پہلی مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی بڑھتی لیگز ون ڈے کرکٹ کو نچوڑ رہی ہیں: عثمان خواجہ
آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے بھی ون ڈے کرکٹ کے مستقبل کے حوالے سے خبردار کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی بڑھتی لیگز ون ڈے کرکٹ کو نچوڑ رہی ہیں۔ کھیلوں کی غیر ملکی ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں عثمان خواجہ نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی بڑھتی لیگز ون مزید پڑھیں
Recent Comments