شب برات کے بعد رمضان المبارک سے قبل بلدیاتی خدمات کی فراہمی کیلئے متحرک ہیں،سید شکیل احمد

کراچی ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید شکیل احمد نے کہا ہے کہ شب برات کے بعد رمضان المبارک سے قبل بلدیاتی خدمات کی فراہمی کیلئے متحرک ہیں،ذمہ داری نہ ہونے کے باوجود رمضان المبارک سے قبل علاقوں بالخصوص مساجد وامام بارگاہوں کے راستوں میں موجود کھلے مین ہولز کو ڈھکا جارہا ہے. ان خیالات مزید پڑھیں

ضلع وسطی میں تعینات اسسٹنٹ کمشنر اور یوسی سیکریٹری کا انوکھا کھیل

ضلع وسطی میں تعینات اسسٹنٹ کمشنر اور یوسی سیکریٹری کا انوکھا کھیل کوٹیشنز کے ذریعے سرکاری فنڈ ٹھکانے لگایا جا رہا ہے، ذرائع انور نامی یوسی سیکرٹری ضلع وسطی کے یوسیز فنڈ ٹھکانے لگانے میں پیش پیش، ذرائع مبینہ طور پر انور نامی یوسی سیکرٹری نے اسسٹنٹ کمشنر کے ساتھ ملکر اپنے عزیز کی کمپنی مزید پڑھیں

شہر کراچی میں پارکنگ فیس کے نام پر لوٹ مار مافیا سرگرم

کراچی شہر میں پارکنگ فیس کے نام پر لوٹ مار کا سلسلہ تاحال جاری۔ شہر میں پارکنگ مافیا کے خلاف کرروائی کے دعویدار کے ایم سی افسران خود غیر قانونی پارکنگ چلانے لگے۔عدالت نے فلائی اوورز کے نیچے چارجڈ پارکنگ پر پابندی عائد کر رکھی جس کی بنیاد پر کے ایم سی متعدد بار فلائی مزید پڑھیں

نالوں کی صفائی دونوں زونز میں شروع کی جاچکی ہے، مون سون سیزن سے قبل نالہ صفائی مکمل کرلی جائے گی، سید شکیل احمد

کراچی ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید شکیل احمد کی ہدایت پر مون سون سیزن کے حوالے سے نالوں کی صفائی کے کام کا آغاز کر دیا گیا اس سلسلے میں یوسی 1 اور 2 سمیت عیسی نگری نالے کی صفائ بھی کی جارہی ہے،عیسی نگری نالے کی صفائی پر علاقہ مکینوں نے خوشی کا مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہیٰ پی ٹی آئی کے صدر مقرر، نوٹی فکیشن جاری

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی منظوری کے بعد چوہدری پرویز الہیٰ کو پارٹی کا صدر مقرر کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے چوہدری پرویز الہیٰ کی بطور صدر تقرری کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ جس پر عمران خان کی منظوری کے دستخط بھی موجود ہیں۔ نوٹی فکیشن وائس چیئرمین مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر توہین کیس؛ عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر توہین کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درا نی، شاہ محمد جتوئی، بابرحسن بھروانہ اور جسٹس (ر) اکرام اللہ پر مشتمل 4 مزید پڑھیں

عمران خان نے کبھی موجودہ آرمی چیف سے ملاقات کی درخواست نہیں کی: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے کبھی بھی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی کوئی درخواست نہیں کی، اس حوالے سے قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں سابق وزیر مزید پڑھیں

عمران خان کے پاس مصدقہ اطلاعات آرہی ہیں کہ ان کی جان کو خطرہ ہے: اسد عمر

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ عدالتی پیشیوں کی آڑ میں عمران خان کے قتل کی سازش کی جارہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی ساری جدوجہد ہی قانون کی بالادستی کے لیے ہے، عمران خان کو کسی مزید پڑھیں

تمام اسکولز اور کالجز میں چھٹی کا اعلان

سندھ حکومت نے کل تمام سرکاری و نجی اسکول و کالجز میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم نے چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ملک میں آج شب برات مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی اور آج شب عبادات کا اہتمام کیا جائے گا۔ شب برات کے موقع پر محکمہ تعلیم سندھ نےکل مزید پڑھیں