تمام اسکولز اور کالجز میں چھٹی کا اعلان

 سرکاری و نجی اسکول و کالجز میں چھٹی کا اعلان کردیا
سندھ حکومت نے کل تمام سرکاری و نجی اسکول و کالجز میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم نے چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

ملک میں آج شب برات مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی اور آج شب عبادات کا اہتمام کیا جائے گا۔

شب برات کے موقع پر محکمہ تعلیم سندھ نےکل تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

محکمہ تعلیم نے چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet