حکومت نے نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی، جانیے اہم تفصیلات

وفاقی دارالحکومت میں نئی گاڑی خریدنے پر رجسٹریشن کے لئے اب ایکسائز آفس کے چکر لگانے نہیں پڑیں گے۔ اسلام آباد کے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے اسلام آباد کے شہریوں کو سہولت دینے اور چوروں کا راستہ روکنے کے لئے نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لئے گاڑیوں کے شورومز میں سہولت فراہم کرنے کا مزید پڑھیں

سندھ گورنمنٹ سیاست کی نظر ہوگئ،کرپٹ مافیا لوکل گورنمنٹ میں تعینات

سندھ گورنمنٹ سیاست کی نظر ہوگئی ،کرپٹ مافیا لوکل گورنمنٹ میں تعینات کراچی: رپورٹ: فرقان فاروقی  بلدیات سندھ میں اہل افسران اپنی عزتیں بچانے میں مصروف بلدیاتی اداروں میں کرپٹ افسران کا ٹولہ سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ ضمیر عباسی کیخلاف یکجا ہو کر ان کی ساکھ خراب کرنے میں مصروف ہے، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ مزید پڑھیں

منتخب نمائندے بھی دباؤ ڈال کر مرضی کا کام چاہتے تھے۔ چار سال عزاب سے کم نہ تھے۔ محمد رضوان خان

فلاحی زمینیں بچانے اور اربوں روپے کے ایم سی کے بچانے پر جبری ہٹانے کی سزا پر کوئی افسوس نہیں۔ محمد رضوان خان اورنگی کی سینکڑوں ایکڑ زمینیں واگزار کرائیں۔ سیاسی مداخلت اور غنڈہ گردی کا ون مین آرمی بن کر مقابلہ کیا۔ صحافی دوستوں سے گفتگو چند ضمیر فروش افسران کی وجہ سے کام مزید پڑھیں

دورہ کراچی، وزیراعظم اور ایم کیوایم پاکستان کےدرمیان ملاقات طے

دورہ کراچی کے دوران وزیراعظم عمران خان اور ایم کیوایم پاکستان کےدرمیان ملاقات طے پا گئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات آج دوپہر ایک بجےگورنر ہائوس میں ہوگی،ایم کیوایم وفدکی قیادت خالدمقبول صدیقی کریں گے۔ملاقات میں وفاقی وزیرامین الحق اورفیصل سبزواری شامل ہوں گے۔ ملاقات میں کراچی سمیت صوبےکی صورتحال اور دیگر امور پر بات چیت مزید پڑھیں

فرض شناس آفسر سیاسی عتاب کا شکار بن گئے

سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ ضمیر عباسی کی فرض شناسی، فرض شناس آفسر سیاسی عتاب کا شکار بن گئے کراچی (رپورٹ:: فرقان فاروقی)  سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ ضمیر عباسی کی تعیناتی کے بعد سے بلدیاتی اداروں میں غیر قانونی ترقیوں، تقرریوں کا عمل کافی حد تک تھم چکا تھا،لیکن افسوس سندھ گورنمنٹ کو فرض شناسی پسند مزید پڑھیں

میکسیکو:‌ مسلح افراد نے جنازہ گاہ پر دھاوا بول دیا، 8 افراد ہلاک

میکسیکو میں مسلح افراد نے جنازہ گاہ پر دھاوال دیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میکسیکو میں مسلح افراد نے جنازہ گاہ پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 12 شدید زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک اور مزید پڑھیں

جرمنی: خاتون نے 5 بچوں کو قتل کر کے ٹرین کے آگے چھلانگ لگا دی

جرمنی کے شہر زولنگن میں خاتون نے اپنے 5 بچوں کو قتل کر کے ٹرین کے آگے چھلانگ لگا دی۔ خاتون تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل ہیں۔ پولیس کے مطابق خاتون نے 5 بچوں کو قتل کر کے 11 سالہ بیٹے کے ساتھ گھر سے نکل کر ٹرین کے آگے چھلانگ لگائی۔ قتل ہونے مزید پڑھیں

تائیوان کا چین سے آزادی کی جانب ایک اور قدم، نیا پاسپورٹ متعارف کرادیا

تائیوان نے چین نے آزادی کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے اپنا پاسپورٹ متعارف کرادیا، جس کے سرورق پر ’تائیوان‘ واضح حروف میں لکھا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کے ساتھ سیاسی طور پر مربوط جزیرہ نما ملک تائیوان نے اپنا خود کا پاسپورٹ متعارف کرادیا ہے جس پر جمہوریہ چین چھوٹے مزید پڑھیں

کراچی میں دوبارہ بارشوں کی پیشن گوئی، ہائی الرٹ جاری کردیا گیا، جانیے تفصیلات

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ کراچی میں جمعہ کی رات اور ہفتہ کی صبح ہلکی بارش کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق شہر کے جنوب مشرق میں بحیرہ عرب میں ٹرف موجود ہے، ٹرف کے زیراثرمغربی اور وسطی سندھ میں معتدل بارش کا امکان رہے گا۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے مزید پڑھیں

کیماڑی میں آئل ٹرمینل پر لگنے والی آگ سے دو افراد ہلاک اور تین جھلس گئے، افسوس ناک خبر آگئی

کراچی کے علاقے کیماڑی میں آئل ٹرمینل پر لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور تین جھلس کر شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق آگ کیماڑی کے ٹرمینل نمبر ایک پر شیل آئل ڈپو میں لگی جس میں زخمی ہونے والے تین افراد کو ڈاکٹر رتھ فا سول مزید پڑھیں