پی ایس ایل 6: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو7 وکٹوں سے شکست دے دی

پی ایس ایل 6 کے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پی ایس ایل 6 کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا جانے والا 122 رنز کا ہدف 13.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل مزید پڑھیں

سیکرٹری بلدیات نجم شاہ نے بلدیاتی نظام کو درست کرنےکا آ غاز کردیا، سندھ کے بلدیاتی ملازمین ایک دفعہ پھر انکوئریوں کی زد میں،

سیکرٹری بلدیات نجم شاہ نے بلدیاتی نظام کو درست کرنےکا آ غاز کردیا، سندھ کے بلدیاتی ملازمین ایک دفعہ پھر انکوئریوں کی زد میں، کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی) سیکرٹری بلدیات نجم شاہ کا انوکھا اقدام ، سیکرٹری بلدیات نجم شاہ حکم پر سیکشن فائیو عبدل خلیق شیخ کے دستخط سے جاری نوٹیفیکیشن کے تحت بلدیہ مزید پڑھیں

سندھ کے بلدیاتی اداروں میں تعینات اہل اور صاحب کردار افسران وملازمین  پریشانی میں مبتلا

 سندھ کے بلدیاتی اداروں میں تعینات اہل اور صاحب کردار افسران وملازمین  پریشانی میں مبتلا کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ نےکراچی کے بلدیاتی اداروں کیلئے کاروباری کمپنی کا روپ دھار لیا،سندھ حکومت کی بدنامی پر بدنما داغ کا روپ دھارے سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے،مختلف کھلی دکانوں کو مزید پڑھیں

ضلع ملیر پولیس کی سرپرستی میں تیل چوری جاری انتظامیہ خاموش

*وفاقی حکومت کی جانب سے اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل اور غیر قانونی پیٹرول ضلع ملیر پولیس کی سرپرستی میں جاری انتظامیہ خاموش تماشائی *میمن گوٹھ اور اسٹیل ٹاون پولیس ہفتہ دس لاکھ روپے تیل چوروں سے وصول کرنے لگی* *بالا افسران کو کارکردگی دیکھانے کے لئے دونوں تھانوں کے ایس ایچ اوز تیل مافیا کے مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی میں کرپٹ عناصر کا راج ایڈمنسٹریٹر و  میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی پراسرار خاموشی سے  افسران و ملازمین خوف کی لہر قائم

،بلدیہ شرقی میں کرپٹ عناصر کا راج ایڈمنسٹریٹر و  میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی پراسرار خاموشی سے  افسران و ملازمین خوف کی لہر قائم کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی) ڈی ایم سی ایسٹ میں اختر علی شیخ میونسپل کمشنر نہ ہونے کے باوجود تاحال اب بھی کسی نہ کسی شکل میں موجود ہیں، اختر علی شیخ کاڈی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی کے اور سابق سینئر عاطف خان میں صلح ہوگئی

صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان اور سابق سینئر صوبائی وزیر عاطف خان کے درمیان موجود اختلافات دور ہو گئے ہیں اور ان کے مابین صلح ہو گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کے درمیان صلح کرانے میں بنیادی کردار گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے ادا کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صلح ہونے کے مزید پڑھیں

کچلاک میں دہشتگردوں کی ایف سی چیک پوسٹ پر فائرنگ، سپاہی شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع کچلاک کے علاقے ہوشاب میں دہشت گردوں نے ایف سی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی چیک پوسٹ پر کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی اسد مہدی شہید ہو گئے۔ پاک مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی،ڈائریکٹر لوکل ٹیکس اعجاز شیخ کا مبینہ کرپٹ ملازمین پر نوازشات کی بھر مار،

بلدیہ شرقی،ڈائریکٹر لوکل ٹیکس اعجاز شیخ کا مبینہ کرپٹ ملازمین پر نوازشات کی بھر مار،کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ شرقی، محکمہ لوکل ٹیکس جمشید زون میں کرپٹ مافیا سرگرم ڈائریکٹر لوکل ٹیکس اعجاز شیخ کے دست راست عبدل رشید منگی،اور معطل شدہ ملازم ایم خالد بلدیہ شرقی جمشید زون کی ریکوری کو نقصان پہنچانے میں مصروف،میونسپل مزید پڑھیں

پاکستان کا فائزر کورونا ویکسین کی اسٹوریج کیلئے جدید ریفریجریٹرز کی خریداری کافیصلہ

پاکستان نے فائزر کورونا ویکسین کی اسٹوریج کیلئے جدید ریفریجریٹرز کی خریداری کافیصلہ کرلیا ، ریفریجریٹرز منفی 70سینٹی گریڈ پر ویکسین اسٹوریج کےحامل ہوں گے۔ پاکستان نے جدید ویکسین اسٹوریج ریفریجریٹرز کی خریداری کافیصلہ کرلیا ، ریفریجریٹرخریداری کافیصلہ فائزر ویکسین کی اسٹوریج کے پیش نظر کیا گیا۔ ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ وفاق مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کا ہائی کورٹ حملے کے معاملے پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد پولیس نے ہائی کورٹ حملے کے معاملے پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا جے آئی ٹی ملوث عناصر کی نشاندہی کے لیے ڈسٹرکٹ بارز سے معاونت لےاور جو لوگ واقعہ میں ملوث ہیں انہیں بھی فیئر ٹرائل کا موقع ملنا چاہیے۔ اسلام آبادہائی کورٹ مزید پڑھیں