ڈی ایم سی ایسٹ اور ضلعی انتظامیہ کی پی ایس ایل کے انعقاد کے حوالے سے مثالی انتظامات جاری

ڈی ایم سی ایسٹ اور ضلعی انتظامیہ کی پی ایس ایل کے انعقاد کے حوالے سے مثالی انتظامات جاری کراچی …….. ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید محمد علی شاہ اور میونسپل کمشنر ایسٹ شعیب احمد ملک کی ہدایت پر پی ایس ایل سیزن سکس کے میچز میں بلدیاتی خدمات کے حوالے سے محکمہ مزید پڑھیں

سندھ لوکل گورنمنٹ نے 32افسران کی ملازمت تباہ کرنے کے انکشاف نے کھلبلی مچادی

کراچی : سندھ حکومت کے محکمہ بلدیات کے جعلی حکم نامے سے 32 افسران کی ملازمت تباہ کرنے کے انکشاف نے کھلبلی مچادی۔ محکمہ بلدیات سندھ کا سیکشن ا فسر کے دستخط سےکر اچی کے بلدیاتی اداروں میںجعلی نوٹیفکیشن اور حکم نامے جاری ہونے لگے، بلدیہ غربی میں جعل ساز افسران کا گروپ متحرک ہے مزید پڑھیں

سیاسی مداخلتی عمل نے ڈی ایم سی ایسٹ کی ساکھ کو زبردست نقصان پہنچانا شروع کر دیا

ڈی ایم سی ایسٹ میں اعلی افسران کی رٹ چیلنج کرنا معمول بن گیا سیاسی مداخلتی عمل نے ڈی ایم سی ایسٹ کی ساکھ کو زبردست نقصان پہنچانا شروع کر دیا۔  کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی) ڈائریکٹر ٹریڈ لائسنس ڈی ایم سی ایسٹ اعجاز شیخ نے میونسپل کمشنر ایسٹ شعیب احمد ملک کو مات دینے کے مزید پڑھیں

سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ کا کارنامہ ڈپلومہ ہولڈر انجینئر کو مبینہ طور پربیک ڈور سپورٹ کے ذریعے گریڈ 17 میں ترقیاں دئیے جانے کا امکان

کراچی (رپورٹ:فرقان فاروقی) سندھ گورنمنٹ میں ویٹنگ پوسٹنگ کی کوشش میں 19 گریڈ سینئر افسران عرصہ دراز سے انتظار کی سولی پر لٹکے ہوئے ہے لیکن باپ بڑا نہ بھیا سب سے بڑا روپیا سندھ گورنمنٹ نے اپناتے ہوئے ایک انوکھی روایت قائم کردی بلدیاتی اداروں میں تعینات سب انجنئیرز گریڈ 11 کی سینیارٹی لسٹ مزید پڑھیں

کراچی کا ہر قدم قابل تعظیم ہے۔پروجیکٹ ڈائریکٹر محمد رضوان

ایڈمنسٹریٹر کراچی کی ہدایت کے مطابق اسکروٹنی کمیٹی اور بار کوڈ لینڈ ڈپارٹمنٹ سے لگنے کے بعد متعلقہ لینڈ ڈپارٹمنٹ کا افسر لیز کرائے گا تمام قانونی تقاضوں کو پورا کیا جائے گا۔ شفافیت کے لئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کا ہر قدم قابل تعظیم ہے۔پروجیکٹ ڈائریکٹر محمد رضوان خان ریکوریز میں اضافہ کے لئے اورنگی ٹاؤن مزید پڑھیں

حکومت سینیٹ انتخابات میں خرید و فروخت کے سلسلے کو روکنا چاہتی ہے، علی محمد خان

وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے بتایا ہے کہ حکومت سینیٹ انتخابات میں خرید و فروخت کے سلسلے کو روکنا چاہتی ہے، اپوزیشن ہمیں مسئلہ بتائے کیونکہ ہم خود آرڈیننس کے ذریعے تبدیلی کے خواہش مند نہیں ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے علی محمد خان کا کہنا تھا کہ ’انصاف مزید پڑھیں

اوپن بیلٹ پر صدارتی آرڈیننس کے خلاف ایوان بالا میں قرارداد پیش

اوپن بیلٹ پر صدارتی آرڈیننس کے خلاف راجہ ظفر الحق نے ایوان بالا میں قرارداد پیش کر دی۔ اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیے جانے والے سینیٹ اجلاس میں وقفے کے بعد اوپن بیلٹ کے ذریعے سینیٹ الیکشن کے لیے لائے جانے والے صدارتی آرڈیننس کے خلاف قائد حزب اختلاف ظفر الحق نے قرارداد پیش مزید پڑھیں

ضمنی انتخاب میں ن لیگ کی حمایت، لیاقت خٹک کو وزارت سے ہٹا دیا گیا

نوشہرہ ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار کی حمایت کرنے پر لیاقت خٹک کو وزارت سے ہٹا دیا گیا۔ نوشہرہ پی کے 63 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ امیدوار کی حمایت کرنے پر لیاقت خٹک کو وزارت سے ہٹا دیا گیا۔ ترجمان کے پی حکومت لیاقت بنگش کا کہنا ہے کہ لیاقت خٹک مزید پڑھیں

پی آئی اے سے رضا کارانہ ریٹائرمنٹ، ملازمین کے واجبات سے متعلق اہم خبر جانیے

پی آئی اے سے رضا کارانہ ریٹائرمنٹ لینے والے ملازمین کے واجبات کے سلسلے میں حوصلہ افزا خبر آ گئی۔ قومی ایئر لائن سے رضا کارانہ ریٹائرمنٹ لینے والے ملازمین کو بدھ سے واجبات کی ادائیگی کا امکان ہے۔ واجبات کی ادائیگی کے لیے نیشنل بینک شہید ملت برانچ میں با قاعدہ اکاؤنٹ قائم کر مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں خفیہ آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے ملک خیل میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، آپریشن میں مطلوب کمانڈر رحمت سمیت 2 دہشت مزید پڑھیں