پی ڈی ایم کا پی ایم بننے کا سفر مکمل دفن ہوچکا، خرم شیر زمان

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا پی ایم بننے کا سفر مکمل دفن ہوچکا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پر اراکین قومی اسمبلی کا اعتماد قوم کی فتح ہے، وزیراعظم سمیت تمام اراکین قومی اسمبلی کو مزید پڑھیں

کیا فروغ نسیم ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے امیدوار ہوں گے؟ جانیے تفصیلات

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم سے متعلق اس خبر کی تردید کر دی ہے کہ وہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے امیدوار ہوں گے۔ فروغ نسیم کے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ امیدوار بننے سے متعلق خبر درست نہیں، نہ ہی وزیر قانون فروغ نسیم ڈپٹی چیئرمین سینیٹ بننے کی خواہش رکھتے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں

جنہوں نے حفیظ شیخ کو ووٹ نہیں دیا، تحقیقات ہوں گی، عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ جنہوں نے حفیظ شیخ کو ووٹ نہیں دیا، تحقیقات ہوں گی، الیکشن کمیشن کو نوٹس لینا چاہیے کون سے لوگ بکے ہیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل اور علیم خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم چاہتے ہیں کہ پارلیمنٹ مزید پڑھیں

مردان میں درس گاہ میں محفل موسیقی کی محفلیں سجنے لگی

صوبہ کے پی کے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں درس گاہ میں محفل موسیقی کی محفلیں سجنے لگی ہیں۔ کے پی میں سرکاری اسکول میں دن کو پڑھائی اور رات کو خواجہ سراؤں کے رقص ہونے لگے ہیں، واقعہ مردان کے علاقے شہیدآباد تمبولک کے گورنمنٹ پرائمری اسکول میں پیش آیا، جہاں رات مزید پڑھیں

لوگ سینما کی ٹکٹیں بلیک کرتے کرتے اب پارٹی ٹکٹ بھی بلیک میں فروخت کر بیٹھے، شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ تم لوگ سینما کی ٹکٹیں بلیک کرتے کرتے اب پارٹی ٹکٹ بھی بلیک میں فروخت کر بیٹھے۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اللہ کا شکر مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی کے کماؤ پوت چہیتے ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ راجہ خان بزدار، و دیگر ساتھی قانون کی گرفت میں،

سندھ گورنمنٹ و میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کے کماؤ پوت چہیتے ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ راجہ خان بزدار، و دیگر ساتھی قانون کی گرفت میں، مبینہ کرپٹ نہ تجربہ کار گریڈ 17 کے افسر کی تعیناتی کی وجہ سے بلدیہ شرقی کی ریکوری کم اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ کی جیبیں گرم ہوتی جا رہی ہے۔ کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی) مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پنجاب حکومت خطرے میں ، پنجاب میں ان ہاوس تبدیلیوں کی تیاری شروع

پی ٹی آئی پنجاب حکومت خطرے میں ، اپوزیشن نے مرکز کے بجائے پنجاب میں ان ہاوس تبدیلی کی تیاری شروع کردی۔ کراچی: خصوصی رپورٹ ۔۔۔۔۔ سینیٹ انتخابات کے نتائج نے ایوانوں میں ہلچل مچادی ، ،پی ڈی ایم نے وفاق کے بجائے پنجاب حکومت پر نظریں گاڑ دیں،پنجاب میں ان ہاوس تبدیلی پر غور مزید پڑھیں

اورنگی پروجیکٹ نے ابتک چھ کلو میٹر کا علاقہ آپریشن میں کلیئر کیا ہے،پی ڈی اورنگی

جاوید مصطفی ناظم انسدا تجاوزات کی زیر نگرانی سافٹ آپریشن کے دوران میٹرو سیکٹر تین اور بنارس پر کاروائی سافٹ تجاوزات گرادی گئیں۔ آپریشن بلا تعطل جاریکراچی۔۔۔۔گجر نالے، محمود آباد نالے کے بعد بلدیہ عظمی کراچی اونگی ٹاؤن کے انسداد تجاوزات کے عملے نے ڈائریکٹر انسداد تجاوزات جاوید مصطفی کی زیر نگرانی سافٹ آپریشن کے مزید پڑھیں

باغ ابن قاسم” لیپا پوتی” کرپشن سابق مئیر نیب کی گرفت میں

کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)باغ ابن قاسم کے حوالے سے ہونے والی خرد برد اور فنڈز کے بے دریغ استعمال پر محکمہ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر بلدیہ عظمی کراچی کے افسران نیب نے طلب کئے تھے جس پر سابق مئیر کراچی وسیم اختر کے دور میں باغ ابن قاسم کی بہتری پر خرچ کئے جانے والے اخراجات کی مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی کے اسکولوں کو مرحلہ وار بہترین تدریسی مراکز بنائیں گے، ایڈمنسٹریٹر ومیونسپل کمشنر ڈی ایم سی ایسٹ

ریڈ کلر ڈے کے حوالے سے اسکولوں میں سرگرمیاں بلدیہ شرقی کے اسکولوں میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بھی جاری بلدیہ شرقی کے اسکولوں کو مرحلہ وار بہترین تدریسی مراکز بنائیں گے، ایڈمنسٹریٹر ومیونسپل کمشنر ڈی ایم سی ایسٹ کراچی. ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید محمد علی شاہ اور میونسپل مزید پڑھیں