پریزائیڈنگ افسر کا فیصلہ جلد ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے, بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پریزائیڈنگ افسر کا فیصلہ جلد ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے، ہائیکورٹ سے انصاف کی امید ہے۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں عشائیہ دیا گیا جس میں پیپلزپارٹی رہنما، سینیٹرز اور وکلا نے شرکت کی، بلاول بھٹو نے عشائیے میں چیئرمین سینیٹ انتخابات مزید پڑھیں

اسکائوٹس کی جانب سے تمباکو نوشی کی روک تھام سے متعلق آگہی کے لئے واک کا اہتمام

اسکائوٹس کی جانب سے تمباکو نوشی کی روک تھام سے متعلق آگہی کے لئے واک کا اہتمام کراچی : سندہ بوائی اسکائوٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے تمباکونوشی کے مضر اثرات کی آگہی کے لیے توباکو کنٹرول ڈائریکٹوریٹ وزارت قومی صحت کے اشتراک سے آگہی واک کا اہتمام کیا گیا،آگہی واک گلستان اسکائوٹس ٹریننگ سینٹر مزید پڑھیں

3 یورپی ممالک نے ایسٹرا زینیکا کی ویکسین کا استعمال روکنے کا فیصلہ کر لیا

3 یورپی ممالک نے ایسٹرا زینیکا اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی کووڈ 19 ویکسین کا استعمال عارضی طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈنمارک، ناروے اور آئس لینڈ کی جانب سے یہ اعلان ویکسین استعمال کرنے والے کچھ افراد میں بلڈ کلاٹس کی رپورٹس پر کیا گیا۔ 11 مارچ کو ڈنمارک کی ہیلتھ اتھارٹی نے مزید پڑھیں

عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی اے نے ٹک ٹاک بند کرنے کی ہدایت جاری کردیں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عدالتی فیصلے کے بعد مختصر ویڈیو ایپلیکیشن ٹک ٹاک بند کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ پی ٹی اے نے پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے جاری ہونے والے حکم کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو ہدایت کی کہ وہ فوری طور مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی میں یونیسیف کے تعاون سے اسکولوں میں طالب علموں کوآگاہی فراہم کی جارہی ہے

بلدیہ شرقی کے تدریسی مدارس میں کورونا سے آگاہی اور اسے شکست دینے کے حوالے سے آگاہی مہم شروع ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید محمد علی شاہ اور میونسپل کمشنر شعیب احمد ملک کی ہدایت پر بلدیہ شرقی کے تدریسی مراکز میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس سے نجات کے مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی کے سیکیورٹی عملے نےمقامی صحافی پر خود ساختہ پاپندی عائد کر دی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ شرقی کے سیکیورٹی عملہ نےمقامی صحافی پر خود ساختہ پاپندی عائد کر دی.میونسپل کمشنر نے لاعلمی ظاہر کر دی ـ بلدیاتی محکموں کی کوریج کرنے والے صحافیوں کو اداروں کی کارکردگی منظرعام پر لانے میں پریشانی کا سامنا ہے ـ محکموں میں موجود کالی بھیڑیں صحافیوں کو اپنا سب سے بڑا دشمن سمجھنے مزید پڑھیں

بلدیہ غربی میں تعینات ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ غلام حسین کی کرپشن کی داستانیں رقم ہونے لگی

کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ غربی میں تعینات ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ غلام حسین کی کرپشن کی داستانیں رقم ہونے لگی وال پیسٹنگ ، پول سائن، اسٹمیر سے بلدیہ غربی کو اشتہارات کا جنگل بنا ڈالا پرائیویٹ و سرکاری ملازمین سے پیداگیری کروانے والے ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ مزے سے بلدیہ غربی میں عیش کر رہے ہےڈی ایم سی ویسٹ میں مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی میونسپل کمشنر فوکل پرسن کے بغیر ادھورے

بلدیہ شرقی،۔ کراچی (رپورٹ:فرقان فاروقی)شہر کراچی کے ایک بڑے ڈسٹرکٹ بلدیہ شرقی کو نا تجربے کار میونسپل کمشنر کی تعیناتی کی وجہ سے بلدیہ شرقی کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہےتجربہ نہ ہونے کے سبب میونسپل کمشنر نے اکاؤنٹ افسر گریڈ اٹھارہ کے نوید کولاچی کو فوکل پرسن کےطور پر اپنے پاس تعیناتی کا مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی کامحکمہ میڈیکل سروسز بہتری کی جانب گامزن

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی سید محمد علی شاہ اور میونسپل کمشنر شعیب احمد ملک کی کاوشوں سے بلدیہ شرقی کامحکمہ میڈیکل سروسز بہتری کی جانب گامزن پی آئی بی ڈسپینسری ومیٹرینٹی ہوم میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد،مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی  گئیں قدیم ڈسپینسری ومیٹرینٹی ہوم کو یونیسیف کے تعاون سے بہتر بنایا مزید پڑھیں

نائٹ شفٹ میں کام کرنے والے افراد کو ماہرین نے بری خبر سنا دی

بعض افراد کے دفتری امور رات میں کام کرنے کا بھی تقاضہ کرتے ہیں جبکہ بعض افراد خود ہی سارا دن سو کر نائٹ شفٹ میں کام کرنا پسند کرتے ہیں، تاہم اب ایسے ہی افراد کو ماہرین نے بری خبر سنا دی۔ حال ہی میں امریکا میں کی جانے والی ایک تحقیق میں بتایا مزید پڑھیں