اندرون سندھ موسلادھار بارش برسانے والا سسٹم ختم ہوگیا: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اندرون سندھ موسلادھار بارش برسانے والا سسٹم ختم ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ سندھ کے اندرون حصوں میں تیز بارش برسانے والا سسٹم اب نہیں رہا جبکہ کراچی کا مطلع آج جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ شہر قائد میں کہیں کہیں بونداباندی ہوسکتی ہے، شہر مزید پڑھیں

عثمان بزدار کی کھلی کچہری, پسماندہ علاقوں کے افراد سے ملاقاتیں اور شکایتیں سنیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایک مرتبہ پھر کھلی کچہری کا انعقاد کیا، اس موقع پر انہوں نے صوبے کے پسماندہ علاقوں کے 200 سے زائد افراد سے ملاقاتیں کیں اور شکایتیں سنیں۔ عثمان بزدار نے متعلقہ محکموں کے سربراہان کو بھی کھلی کچہری میں طلب کیا۔ انہوں نے ہر ملاقاتی کو پاس بلا کر مزید پڑھیں

عالمی برادری افغان عوام کی خوشحالی کے لیے مزید کردار ادا کرے: وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ وزیرا عظم عمران خان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان افغانستان کی صورتحال میں پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں انسانی صورتحال پر خصوصی طور پر بات کی۔ وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان مزید پڑھیں

بینکنگ جرائم عدالت: قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانت میں توسیع

لاہور میں بینکنگ جرائم کی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے بیٹے و پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی ضمانت میں25 ستمبر تک توسیع کر دی۔ بینکنگ جرائم کی عدالت میں شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواستوں پرسماعت مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے سیکڑوں ملازمین کو نوکریوں سے فوری برطرف کردیا

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے سیکڑوں ملازمین کو نوکریوں سے فوری برطرف کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے بحال ملازمین کو نوکریوں سے فوری برطرف کرنے کے حکم نامے سے 441 ملازمین متاثر ہوں مزید پڑھیں

نیب نے قومی اسمبلی کے ارکان جاوید لطیف اوربرجیس طاہر کو طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے قومی اسمبلی کے ارکان جاوید لطیف اوربرجیس طاہر کو طلب کرلیا۔ جاوید لطیف کو 9 ستمبر کی صبح 11 بجے جبکہ برجیس طاہر کو 10 ستمبر کو طلب کیا گیا ہے۔ نیب ذرائع نے بتایا کہ جاوید لطیف پر آمدن مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی، کراچی ایئر پورٹ کوجدید سہولیات سے آراستہ کرنے لیے اقدامات کا آغاز

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کراچی ایئر پورٹ کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے لیے اقدامات کا سلسلہ شروع کردیا، اس حوالے سے ایئر پورٹ پر دو اہم پروجیکٹ پر کام کا آغاز کیا جائے گا۔ جناح انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر سی اے اے نے عالمی معیار کا جدید ائیر ٹریفک کنٹرول ٹاور اور مزید پڑھیں

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم ترین ہدف حاصل، پاکستان نے جدید ترین ایپ بنالی

پاکستان نے کالعدم تنظیموں کی مکمل تفصیلات سے متعلق جدید ترین ایپ تیار کرلی ، ایپ کے ذریعے کالعدم تنظیم پاکستان میں جائیداد نہیں خرید سکتی۔ پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم ترین ہدف حاصل کرتے ہوئے جدید ترین ایپ بنالی، ایپ میں کالعدم تنظیموں کا مکمل ڈیٹا موجود ہیں اور کالعدم تنظیموں مزید پڑھیں

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش, ڈی ایچ اے فیز ٹو میں پانی گھروں میں داخل ہونے لگا

کراچی میں موسلادھار بارش کے بعد ڈیفنس سمیت مختلف علاقوں میں میں کئی سڑکیں زیرآب آگئیں، ڈی ایچ اے فیز ٹو میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہونے لگا۔ اس کے علاوہ شہر کی متعدد سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی سست روی کا شکار ہے۔ کراچی میں تیز بارش شام مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا طیارہ حادثہ کا شکار

اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا طیارہ بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ کا شکار ہوگیا ،جس کے بعد طیارے کو گراونڈ کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے کوئٹہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز کو حادثہ پپش آیا ، حادثے میں ٹگ ماسٹر کی مبینہ غفلت و لاپرواہی کے باعث ایئر مزید پڑھیں