کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش, ڈی ایچ اے فیز ٹو میں پانی گھروں میں داخل ہونے لگا

بارش

کراچی میں موسلادھار بارش کے بعد ڈیفنس سمیت مختلف علاقوں میں میں کئی سڑکیں زیرآب آگئیں، ڈی ایچ اے فیز ٹو میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہونے لگا۔ اس کے علاوہ شہر کی متعدد سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی سست روی کا شکار ہے۔ کراچی میں تیز بارش شام 4 بجے کے قریب شروع…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet