اندرون سندھ موسلادھار بارش برسانے والا سسٹم ختم ہوگیا: محکمہ موسمیات

بارش

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اندرون سندھ موسلادھار بارش برسانے والا سسٹم ختم ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ سندھ کے اندرون حصوں میں تیز بارش برسانے والا سسٹم اب نہیں رہا جبکہ کراچی کا مطلع آج جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ شہر قائد میں کہیں کہیں بونداباندی ہوسکتی ہے، شہر کا کم سے کم درجہ…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet