نیب نے قومی اسمبلی کے ارکان جاوید لطیف اوربرجیس طاہر کو طلب کرلیا

جاوید لطیف اوربرجیس طاہر

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے قومی اسمبلی کے ارکان جاوید لطیف اوربرجیس طاہر کو طلب کرلیا۔ جاوید لطیف کو 9 ستمبر کی صبح 11 بجے جبکہ برجیس طاہر کو 10 ستمبر کو طلب کیا گیا ہے۔ نیب ذرائع نے بتایا کہ جاوید لطیف پر آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet