بینکنگ جرائم عدالت: قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانت میں توسیع

شہباز شریف اور حمزہ شہباز

لاہور میں بینکنگ جرائم کی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے بیٹے و پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی ضمانت میں25 ستمبر تک توسیع کر دی۔ بینکنگ جرائم کی عدالت میں شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواستوں پرسماعت ہوئی۔ اس موقع پر شہباز…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet