عالمی برادری افغان عوام کی خوشحالی کے لیے مزید کردار ادا کرے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ وزیرا عظم عمران خان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان افغانستان کی صورتحال میں پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے افغانستان میں انسانی صورتحال پر خصوصی طور پر بات کی۔ وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان میں امن، استحکام اور سیاسی…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet