کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو 48 دن بعد نکال لیا گیا

کراچی کے ساحل پر ریت میں پھنس جانے والے 3 ہزار 600 ڈیڈ ویٹ ٹن وزنی بحری جہاز کو سخت جدوجہد اور محنت سے 48 دن کے بعد ریت سے نکال لیا گیا۔ وزیر اعظم کے بحری امور سے متعلق خصوصی مشیر محمود مولوی کے مطابق پھنس جانے والے جہاز ایم وی ہینگ ٹونگ 77 مزید پڑھیں

ہم پنجاب حکومت گرا کر عمران خان کو آسانی سے گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم پنجاب حکومت گرا کر عمران خان کو آسانی سے گرا سکتے ہیں، جیسے ہی اپوزیشن تیار ہوئی تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے۔ ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پی ڈی ایم کے دوست عمران مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی،کمائی کے منتظر افسران کی تعیناتیاں بلدیہ شرقی کی اینٹ سے اینٹ بجانے میں مصروف

*کراچی* ( *رپورٹ: فرقان فاروقی) *بلدیہ شرقی* ،کمائی کے منتظر افسران کی تعیناتیاں بلدیہ شرقی کی اینٹ سے اینٹ بجانے میں مصروف،اس کی مثال *ڈائریکٹر انسداد تجاوزات عامر علی دکن* کی تعیناتی ہیں انہوں نے کرپشن کو فروغ دیتے ہوئے اپنے نیٹ ورک کو مزید وسیع کرتے ہوئے کماؤ پوت ملازمین کو تعینات کرنا اور انسداد مزید پڑھیں

عوام ہماراساتھ دیں،پنجاب اورپاکستان کی قسمت بدل دینگے: بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ عمران خان نے عوام کے ووٹ اور جیب پر ڈاکہ ڈالا، ان سے حساب لیں گے۔ میلسی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹونے کہا کہ کارکنوں نے ان کا دل جیت لیاہے،آپ نےبینظیربھٹوکو2مرتبہ وزیراعظم بنایا،پیپلزپارٹی عوامی خدمت پریقین رکھتی ہے۔ پیپلزپارٹی کاعوام سے3نسلوں کارشتہ مزید پڑھیں

وزیراعظم سے اطالوی وزیرخارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم عمران خان نے اطالوی وزیرخارجہ لیوگی ڈی مائیو کیساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ عالمی برادری افغان عوام کے ساتھ یکجہتی کرے۔ اطالوی وزیر اور عمران خان کی ملاقات میں دوطرفہ باہمی تعلقات اور افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال گیا۔ عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں طویل تنازع اور عدم مزید پڑھیں

دفاع وطن کیلئےکسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے  انہیں وطن کا دفاع جان سے زیادہ عزیز ہے اور اس کے لیے وہ ہر قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں۔ جی ایچ کیو میں یوم دفاع و شہدا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ تمام شہداکےلواحقین اورمعززمہمانوں مزید پڑھیں

کیا بچوں کو کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم سے شدید خطرہ لاحق ہے؟

امریکی سائنس دانوں نے بچوں کو کورونا وائرس کی متعدی قسم ڈیلٹا سے سنگین بیماری میں مبتلا ہونے کے خطرے کی تردید کردی۔ امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کی جانب سے جاری مختلف تحقیقی رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ ویکسینیشن نہ کرانے والے نوجوانوں کا اسپتال میں داخلے کا خطرہ ویکسینیشن مزید پڑھیں

ایسے مچھر جن کے کاٹنے سےانسان اپاہج ہو رہے ہیں، جانیے تفصیلات

طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ایسے مچھر برطانیہ کے قریب پہنچ گئے، جن کے کاٹنے سے شہری اپاہج ہوسکتا ہے۔ برطانیہ کے محکمہ صحت نے طبی ماہرین کی جانب سے موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق عوام کے لیے الرٹ جاری کیا۔ محکمہ صحت نے ان مچھروں کو ’ایشیائی ٹائیگر مچھر‘ قرار دیتے مزید پڑھیں

کورونا کی چوتھی لہر، سندھ حکومت نے این سی او سی کو مراسلہ تحریر کردیا

کرونا وبا کی چوتھی لہر کے باعث سندھ نے این سی او سی کو اہم ترین مراسلہ تحریر کیا ہے۔ محکمہ سندھ نے این سی او سی کو مراسلہ بھیجا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بینک خدمات کے لئے ویکسی نیشن سرٹیفیکٹ کو لازمی قرار دیا جائے، تمام بینک،پوسٹ افسرصرف ویکسین ہولڈرز کو مزید پڑھیں

عوام کی مدد سےاگلےالیکشن میں حکومت بنائیں گے اگلا وزیراعظم ‏پاکستان جیالا ہو گا: بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جاگ میرےجیالوں جاگ، پاکستان جل رہاہے اگلا وزیراعظم ‏پاکستان جیالا ہو گا۔ ڈیرہ غازی خان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آمرضیا کا مقابلہ کرنے والے جیالے ‏عمران خان کو بھگائیں گے عوام کی مددسےاگلےالیکشن میں پورےملک میں حکومت بنائیں مزید پڑھیں