وزیراعظم سے اطالوی وزیرخارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے اطالوی وزیرخارجہ کی ملاقات، باہمی تعلقات اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم عمران خان نے اطالوی وزیرخارجہ لیوگی ڈی مائیو کیساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ عالمی برادری افغان عوام کے ساتھ یکجہتی کرے۔ اطالوی وزیر اور عمران خان کی ملاقات میں دوطرفہ باہمی تعلقات اور افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال گیا۔ عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں طویل تنازع اور عدم استحکام کی وجہ سے پاکستان…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet