کیا بچوں کو کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم سے شدید خطرہ لاحق ہے؟

بچوں پر کورونا وائیرس

امریکی سائنس دانوں نے بچوں کو کورونا وائرس کی متعدی قسم ڈیلٹا سے سنگین بیماری میں مبتلا ہونے کے خطرے کی تردید کردی۔ امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کی جانب سے جاری مختلف تحقیقی رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ ویکسینیشن نہ کرانے والے نوجوانوں کا اسپتال میں داخلے کا خطرہ ویکسینیشن کرانے والوں کے مقابلے میں…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet