
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جاگ میرےجیالوں جاگ، پاکستان جل رہاہے اگلا وزیراعظم پاکستان جیالا ہو گا۔ ڈیرہ غازی خان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آمرضیا کا مقابلہ کرنے والے جیالے عمران خان کو بھگائیں گے عوام کی مددسےاگلےالیکشن میں پورےملک میں حکومت بنائیں گے اگلاوزیراعظم پاکستان جیالا ہو…



