
کرونا وبا کی چوتھی لہر کے باعث سندھ نے این سی او سی کو اہم ترین مراسلہ تحریر کیا ہے۔ محکمہ سندھ نے این سی او سی کو مراسلہ بھیجا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بینک خدمات کے لئے ویکسی نیشن سرٹیفیکٹ کو لازمی قرار دیا جائے، تمام بینک،پوسٹ افسرصرف ویکسین ہولڈرز کو خدمات فراہم کریں۔ مراسلے میں…



