عالمی برادری افغانستان کو انسانی بحران سے بچانے کے لیے اقدامات کرے: جنرل باجوہ

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان کو انسانی بحران سے بچانے کے لیے اقدامات کرے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے گورنمنٹ ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا مزید پڑھیں

فواد چوہدری اور اعظم خان سواتی کو الیکشن کمیشن کے نوٹسز جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کو نوٹسز جاری کر دیے۔ وفاقی وزرا کی جانب سے قومی ادارے الیکشن کمیشن پر الزامات پر ای سی پی نے دونوں وفاقی وزرا سے جواب طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

بینکاری پالیسی: اسٹیٹ بینک نے خواتین کو خوشخبری سنا دی

بینک دولت پاکستان نے برابری پر بینکاری پالیسی کے ذریعے مالی شعبے میں صنفی تنوع اور شمولیت کو ترقی دینے کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی کے سلسلے میں اہم قدم اٹھا لیا۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ’برابری پر بینکاری‘ پالیسی کا 17 ستمبر 2021 کو اسلام آباد میں مزید پڑھیں

پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی ریجن میں سب سے کم ہیں: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ باہرتیل کی قیمت بڑھے گی تو قیمتیں بڑھیں گی، پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی ریجن میں سب سے کم ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی مزید پڑھیں

پی آئی اے کا لاہور سے پشاور کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے نے لاہور سے پشاور کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیر اور جمعہ کو پروازیں آپریٹ ہوں گی۔ قومی ایئر لائن پی آئی اے نے لاہور سے پشاور کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اس حوالے سے ترجمان نے کہا کہ پی آئی اے لاہور مزید پڑھیں

حکومت کا امتحانات میں غیر حاضر طلبا کو پاس نا کرنے کا اعلان

چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے امتحانات میں غیر حاضر طلبا کو پاس نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا جن طلبا نے امتحانات میں شرکت کی ، ان کو پاس کیا جائے گا۔ چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے طلبا کو پاس کرنے کے حکومتی فیصلے کے بعد واضح کیا ہے مزید پڑھیں

تحریکِ عدم اعتماد: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے متعلق اپوزیشن کا بڑا دعویٰ

اپوزیشن نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کےخلاف عدم اعتماد کےلئے مطلوبہ تعداد پوری ہونے کا دعویٰ کردیا، اپوزیشن رہنما کا کہنا ہے کہ جام کمال کی پالیسیوں سے ان کی پارٹی اوراتحادی جماعتوں کے لوگ نالاں ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف عدم اعتماد کے معاملے پر اپوزیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ عدم اعتماد کےلئےمطلوبہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہِ خیال

وزیراعظم عمران خان کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات ایس سی او کی سائیڈلائن پر دوشنبے میں ہوئی ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تاجکستان مشترکہ بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تقریب کا مقصد پاکستان تاجکستان مزید پڑھیں

جدہ سے کراچی آنے والے تمام مسافر مشکل میں پھنس گئے

سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مزید مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ سعودی شہر جدہ سے کراچی پہنچنے والے 14مسافروں میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی، وبا سے متاثرہ افراد کو قرنطینہ منتقل کردیا گیا۔ جدہ سے کراچی آنے والے تمام مسافروں کے ریپڈ ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 14مسافروں وبا کا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی تاجک ہم منصب سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو

وزیراعظم عمران خان نے تاجک ہم منصب سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے سمیت افغانستان کی صورتحال پر گفتگو کی۔ وزیراعظم عمران خان کی تاجک ہم منصب سے ملاقات ہوئی ، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی اور افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں