
چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے امتحانات میں غیر حاضر طلبا کو پاس نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا جن طلبا نے امتحانات میں شرکت کی ، ان کو پاس کیا جائے گا۔ چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے طلبا کو پاس کرنے کے حکومتی فیصلے کے بعد واضح کیا ہے کہ امتحانات میں غیر حاضر…



