پی آئی اے کا لاہور سے پشاور کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے

پی آئی اے نے لاہور سے پشاور کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیر اور جمعہ کو پروازیں آپریٹ ہوں گی۔ قومی ایئر لائن پی آئی اے نے لاہور سے پشاور کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اس حوالے سے ترجمان نے کہا کہ پی آئی اے لاہور سے پشاو ر کیلئے ہفتہ…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet