وزیراعظم عمران خان کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہِ خیال

وزیر اعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات ایس سی او کی سائیڈلائن پر دوشنبے میں ہوئی ہے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تاجکستان مشترکہ بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تقریب کا مقصد پاکستان تاجکستان کے تاجروں سے مخاطب ہونا…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet