بینکاری پالیسی: اسٹیٹ بینک نے خواتین کو خوشخبری سنا دی

اسٹیٹ بینک

بینک دولت پاکستان نے برابری پر بینکاری پالیسی کے ذریعے مالی شعبے میں صنفی تنوع اور شمولیت کو ترقی دینے کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی کے سلسلے میں اہم قدم اٹھا لیا۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ’برابری پر بینکاری‘ پالیسی کا 17 ستمبر 2021 کو اسلام آباد میں افتتاح کریں گے۔ ’برابری پر…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet