
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ باہرتیل کی قیمت بڑھے گی تو قیمتیں بڑھیں گی، پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی ریجن میں سب سے کم ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان میں تیل کی قیمتیں اب بھی ریجن میں سب سےکم ہیں،…



