وزیر اعظم عمران خان کا سرکاری اداروں کی حل شدہ شکایات دوبارہ کھولنے کا حکم

وزیر اعظم عمران خان نے 2 ہزار 549 اداروں کی جزوی طور پر حل شدہ شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دے دیا، مذکورہ تمام شکایات میں شہریوں کوجزوی ریلیف کاعندیہ دیا گیا تھا۔ وزیر اعظم عمران خان نے 2 ہزار 549 اداروں کی جزوی طور پر حل شدہ شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم مزید پڑھیں

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کاروائی، ایک ہی برانڈ کی 24 سے زائد گاڑیاں چھیننے والا ملزم گرفتار

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے ایک ہی برانڈ کی 24 سے زائد بیش قیمت گاڑیاں چھیننے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم علی حسن2ارب سےزائد کی گاڑیاں چھین چکا ہے۔ اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے کراچی کی شاہراہ نور جہاں میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ہی برانڈ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ، فائیو جی ٹیکنالوجی اورویکسین پرپابندی لگانے کی درخواست مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے فائیو جی ٹیکنالوجی اورویکسین پرپابندی لگانے کی درخواست مسترد کردی اور دراخوست گزار پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائدکردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں فائیوجی ٹیکنالوجی اور کوروناویکسین کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے کہا فائیوجی ٹیکنالوجی سےدنیافوائدحاصل کررہی، درخواست گزارنےفائیو جی نقصان سےمتعلق ایک لفظ بھی نہیں بتایا۔ عدالت مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان نے بھی جئے بھٹو کا نعرہ لگا دیا

حکومت اور اپوزیشن میں کرکٹ میچ کے بعد فیاض الحسن چوہان نے جئے بھٹو کا نعرہ لگا دیا۔ پنجاب میں صوبائی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان 3 میچز کی سیریز اپوزیشن کی ٹیم نے جیت لی ہے، آخری میچ کے بعد پریس کانفرنس میں فیاض چوہان نے گفتگو کرتے ہوئے جیے بھٹو کا نعرہ بھی مزید پڑھیں

خاتون ٹک ٹاکر سے بدتمیزی کیس, ریمبو سمیت آٹھ ملزمان چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

مقامی عدالت نے خاتون ٹک ٹاکر سے بدتمیزی کیس میں ریمبو سمیت آٹھ ملزمان کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےکر دیا۔ مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے دست درازی کیس کی سماعت ہوئی ، پولیس نے ریمبو سمیت دیگر ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے لیے جوڈیشل مجسٹریٹ حسن سرفراز چیمہ مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی کارروائی، 13کرنسی اسمگلر گرفتار، 3 لاکھ 50 ہزار سعودی ریال بھی برآمد

ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے 13کرنسی اسمگلروں کو گرفتار کرکے 3 لاکھ 50 ہزار سعودی ریال برآمد کرلئے۔ ایف آئی اے نے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے ایک لاکھ غیرملکی کرنسی برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے ریاض خان نے کہا کہ ملزم مزید پڑھیں

کالام میں کرکٹ اسٹیڈیم اور پاسپورٹ دفاتر کا قیام، خیبرپختونخواہ حکومت کا اہم اعلان

خیبرپختون خواہ حکومت نے کالام میں کرکٹ اسٹیڈیم اور صوبے میں دو پاسپورٹ دفاتر کے قیام سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختون خواہ محمودخان نے مدین میں ہونے والے جلسے میں شرکت کی اور تحریک انصاف کے کارکنان نے خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ ’عمران خان اگلے الیکشن مزید پڑھیں

سکولوں میں 11 اکتوبر سے مستقل کلاسز کے آغاز کا اعلان کردیا گیا

پنجاب کے تمام اسکولوں میں 11 اکتوبر سے مستقل کلاسز کے آغاز کا اعلان کردیا گیا، وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں پر 50 فیصد طلباء بلانے کی پابندی ختم کر رہے ہیں۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں کمی، عوام نے بازاروں کا رخ کر لیا

بلین مارکیٹ میں ایک بار پھر سونے کی قیمت میں اضافے کے باوجود پاکستان میں قیمتیں کم ہوئیں۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں یعنی جمعے کے روز انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایک بار پھر سرمایہ کاروں نے سونے کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کی، جس کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی مزید پڑھیں

نئے نیب آرڈیننس کو حتمی قانون کی حیثیت حاصل

نئے نیب آرڈیننس کو حتمی قانون کی حیثیت حاصل ہوگئی،  جس کے تحت موجودہ چیئرمین نیب نئےچیئرمین کے تقرر تک کام جاری رکھ سکیں گے۔ نیب آرڈیننس گزٹ آف پاکستان میں شامل کردیا گیا ، گزٹ نوٹیفکیشن کےبعد نئےآرڈیننس کوحتمی قانون کی حیثیت حاصل ہوگئی ہے۔ جس کے تحت موجودہ چیئرمین نیب نئےچیئرمین کے تقرر مزید پڑھیں